ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور

سینیٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی اجازت کے بغیر جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل ہونے والوں کو…

اسلام آباد کے 80 فیصد خاندان بی آئی ایس پی اور 20 فیصد مستحقین میں شامل ہونیکا انکشاف

وفاقی دارالحکومت کے 80 فی صد خاندان بی آئی ایس پی اور 20 فی صد مستحقین میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت صنعت کے وزیراعظم مفت آٹا اسکیم سے متعلق اعداد شمار میں ایک نیا پنڈوراباکس کھل گیا، جس کے مطابق شہر اقتدار (اسلام آباد) کے 80…

عمران خان کی 6 ،بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مختلف کیسز میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے…

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان انسداد دہشتگردی اور دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق

دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے پر بھی اتفاق کیا۔ ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاجی نے وفاقی وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے وزارت داخلہ میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے…

بلوچستان میں بارشوں کے دوران 593 مویشی ہلاک ہوئے، رپورٹ

بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران 593 مویشی ہلاک ہوئے، بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے والے صوبائی محکمے (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے بلوچستان میں مون سون بارشوں کے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی…

گورنر تحریری طور پر وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہیں، مشیراطلاعات خیبرپختونخوا

مشیراطلاعات خیبرپختونخوا (کے پی) بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ گورنر تحریری طور پر وزیراعلی اعتماد کا ووٹ لینے کو کہیں۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ گورنرفیصل کریم کنڈی کو ابھی تک یقین…

وزیراعلیٰ پختونخوا کی راہداری ضمانت کے لیے عدالت میں درخواست

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے راہداری ضمانت کے لیے عدالت میں درخواست جمع کرادی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں راہداری ضمانت کے لیے درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ عالم خان ادیزئی کے توسط سے جمع کرائی گئی…

پختونخوا ربیع الاول میں رحمۃ للعالمین کانفرنسز کا شیڈول جاری

خیبر پختونخوا میں ربیع الاول کے دوران رحمۃ للعالمین کانفرنسز کے انعقاد کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ صوبائی حکومت نے ڈویژن کی سطح پر رحمۃ للعالمین کانفرنسز کا شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت سوات ، ایبٹ آباد، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، پشاور اور…

پنجاب میں آرٹیفشل انٹیلیجنس کی بنیاد پر چالانز کا سلسلہ شروع

پنجاب میں ٹریفک پولیس نے آرٹیفشل انٹیلیجنس کی بنیاد پر چالان کا سلسلہ شروع کردیا اور سیف سٹی اتھارٹیز نے اس کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آرٹیفشل انٹیلیجنس کی بنیاد پر چالانز کی تصویر بھی شئیر کی اور کہا کہ…

جمعیت کا طلبہ یونین بحالی کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کا اعلان

اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین کی بحالی کے لئے لاہور ہائیکورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شمالی پنجاب تصور حسین نے راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں ہزاروں اسکولوں کی نجکاری…