ریاست کی جانب سے بلوچستان کو نظر انداز کیے جانے نے استعفے پر مجبور کیا، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں مظالم اور ریاست کے نظر انداز کیے جانے نے استعفے پر مجبور کیا، ریاست میں عدلیہ، پارلیمنٹ، سیاسی جماعتیں، سیاسی قیادت اور…