ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

لیگی رکن کے پی اسمبلی خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کیخلاف احتجاجاً کمیٹیوں سے مستعفی

سلم لیگ (ن) کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی صوبیہ شاہد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں خواتین کو شامل نہ کرنے پرتمام کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئیں۔ صوبیہ شاہد کے خیبرپختونخوا اسمبلی کی کمیٹیوں سے استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں…

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو منانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ گزشتہ روز اختر مینگل نے بطور احتجاج قومی اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا اور اعلان کیا تھاکہ پورے نظام پر عدم…

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما زاہد خان نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا، مستقبل کا فیصلہ اپنے حلقے کے لوگوں کے ساتھ مشاورت کے بعد کروں گا۔ زاہد خان نے کہا کہ ایک نظریے اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے مگربدقسمتی سے ملک میں جو سیاست چل…

آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات جاری، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں، ترجمان وزارت خزانہ

ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مذاکرات اب صرف بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے پر ہورہے ہیں اور پنجاب حکومت کی بجلی کے بلوں پر سبسڈی سے اب کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات صرف…

اسلام آباد ہائیکورٹ سے علی وزیر کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے علی وزیر کی 25 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی۔ اس سے…

بجلی بلوں کی سبسڈی پر آئی ایم ایف کو اعتراض ہے تو بات ہوسکتی ہے،وزیر اطلاعات پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ بجلی کے بلوں پر ٹارگٹڈ سبسڈی ہے اس پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں ہوتا اور اگر آئی ایم ایف کو کوئی اعتراض ہے تو اس پر بات ہوسکتی ہے،چند علاقوں میں سیلابی ریلوں سے فصلوں کا نقصان ہوا ہے۔ سیلابی…

مصراور غزہ کےدرمیان سے اپنی فوج نہیں ہٹائیں گے: اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے مصر اور غزہ کےدرمیان سرحدی علاقے سے اپنی فوج نہ ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے ہٹ دھرمی دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کی طرف سے متعلقہ سرحد استعمال نہ کرنےکی…

نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کی رہائی کے ممکنہ معاہدے کی بربادی سے متعلق دعویٰ سامنے آگیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ غزہ میں اسرائیلی…

کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت کی جانب سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ٹروڈو حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے حکومتی اتحاد میں شامل چھوٹی جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی…

سوئٹزر لینڈ نے حماس پر پابندی کی منظوری دیدی

سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی کے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے جبکہ مسودے میں پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے قید یا جرمانے کی سزا بھی…