ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

امریکہ جارح صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ کارروائیوں اور وحشیانہ جرائم کا ذمہ دار ہے،شام

اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ذمہ دار قرار دیا۔ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور عرب ممالک کے گروپ کے سربراہ قصی الضحاک نے کہا…

اسرائیل کی دہشتگردانہ کارروائیاں تباہ کن علاقائی جنگ کا باعث بن سکتی ہیں،لبنانی وزیر خارجہ

لبنان کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کی وجہ سے اس کونسل کی ساکھ کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب نے کہا  ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی سلامتی…

یمن میں صدیوں پرانی روایت، میلاد النبی کے موقع پر سبز پوش

نبی رحمت کے شیدائی یمن نے ایک بار پھر اپنی گیارہ صدیوں پرانی روایت کو عملی جامہ پہناتے ہوئے دنیا والوں کے سامنے رحمت للعالمین سے عشق و وفاداری کی انوکھی مثال پیش کی ہے۔ یمن کے عوام نے اپنی دیرینہ اور گیارہ صدی پرانی رسم پر عمل کرتے ہوئے…

جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ، بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ

دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔…

پی سی بی نے ریڈ بال کے ہائی پرفارمنس کوچ کیلئے اشتہار دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کردیا۔ ہائی پرفارمنس کوچ، ہیڈ کوچ کی گیم پلاننگ میں معاونت کرے گا جب کہ ہائی پرفارمنس کوچ پرفارمنس میں اضافے کے لیے ٹورنامنٹس سے پہلے اور بعد میں تیاریوں کے…

افغان کرکٹر راشد خان نے منفرد اعزاز نام کر لیا

راشد خان نے اپنی سالگرہ والے دن جنوبی افریقا کیخلاف 5 وکٹیں لیکر ناصرف اپنی سالگرہ کو یادگار بنا دیا بلکہ افغانستان کو سیریز میں فیصلہ کن برتری بھی دلوادی۔ شارجہ میں کھیلے گئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں افغانستان نے…

چیمپئینز ٹرافی، بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیا

پاکستان میں چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کو لیکر ایک مرتبہ پھر بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیا۔ چیمپئینز ٹرافی کے سلسلے میں پاکستان کے دورے پر آئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے وفد پاکستان میں سیکیورٹی سمیت اسیٹیڈیمز…

ٹیسٹ میچ کے ایک روز 17 وکٹیں گر گئیں

بھارت کے چنائی کرکٹ اسٹیڈیم ایک دن میں سب سے زیادہ 17 وکٹیں گرنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ چنائی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں مدمقابل ہیں جہاں کھیل کے دوسرے روز دونوں ٹیموں نے 17…

دوسرا ون ڈے،فغانستان نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر سیریز جیت لی

شارجہ،افغانستان نے جنوبی افریقا کو 177 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم 312 رنز کے تعاقب میں 134 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی، جنوبی افریقا…

آن لائن گیم پب جی کا دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف

ٹیکنالوجی میں جدت آنے کے ساتھ ساتھ اس کےمثبت اور منفی استعمال بھی بڑھتےجارہے ہیں اور اب آن لائن گیم پب جی کو بھی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبرپختوخوا کےضلع سوات میں 28 اگست کو پب جی کو استعمال…