نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا، بحرین اور کویت کے وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر کویت، بحرین اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور کویت کے وزیر…