ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری

کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز نے پاکستان ریونیو آٹومیشن بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دیدی۔ کابینہ کمیٹی برائے ایس او ایز کا ورچوئل اجلا س وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا جس میں پاکستان ریونیو آٹومیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز…

حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ

حکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا، اس طرح حکومت مزید 450 ارب روپے جمع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ٹیکس اقدامات پر موثر عملدرآمد کیلیے…

ایف بی آر کا ٹیکس چوری کیخلاف بڑی کارروائیوں کا منصوبہ تیار، بھاری جرمانے کی تجویز

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6 بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنالیا جس کے تحت مینوفیکچررز، ہول سیلرز/ڈسٹری بیوٹرز اور ریٹیلرز کیلئے 10 لاکھ روپے کا نیا جرمانہ عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ 7.1 ٹریلین روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی کے…

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کمرشل، اسلامی بینکوں کے شوگر ملوں کو دیے قرضوں کی…

حکومت ٹیکس دینے والوں کوسہولیات دے، جرمانے عائد نہ کرے،صدر پاکستان ٹیکس بار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 30 ستمبر تک ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے خلاف کارروائی کے نوٹس پر صدر پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے تنقید کی ہے۔ صدر پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے کہا ایف بی آر کے نوٹس میں کہا گیا…

مسابقتی کمیشن نے سیل اور ڈسکاؤنٹ کےگمراہ کن اعلانات پر مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کردیئے

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے سیل اور ڈسکاؤنٹ کے گمراہ کن اعلانات پر مختلف برانڈز کو نوٹس جاری کردیے۔ مسابقتی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف ریٹیلز اسٹورز کی جانب سے 'سیزن کی اختتامی سیل کے نام پر ڈسکاؤنٹ کے…

تل ابیب کی سڑکوں پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرین کا سیلاب

ہفتے کی شام ہزاروں افراد نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے خلاف ایک زبردست مظاہرہ کیا۔ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کے ہزاروں باشندوں نے ہفتے کے روز ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کے…

اسرائیل کے حملے دہشت گرد گروہوں کی طرح، مغربی ممالک تل ابیب کی درندگی پر خاموش تماشائی نہ بنے،…

ترکیہ کے صدر نے لبنان میں غاصب صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کا ذکر کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ وہ تماشائی بننے سے باز رہیں اور خطے میں جنگ کو پھیلنے سے روکیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے بروز سنیچر دیئے گئے اپنے ایک…

ہندوستان کی مودی حکومت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر کی کڑی تنقید

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سول سوسائٹی کی سرگرمیوں کے تحفظ کےلیے اقدامات پر مکمل عمل درآمد نہ کرنے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کی ہے۔…

بی جے پی خود غلطیاں کرتی ہے اور ہم پر پاکستانی ہونے کا الزام لگاتی ہے،فاروق عبداللہ

ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک پریس کانفرنس ميں مرکزی حکومت پر ‎سخت ترین حملے کئے ہیں. سرینگر سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق…