ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

چند دنوں میں دوسرا عارضی چاند زمین کے گرد موجود ہوگا،ماہر فلکیات

ہماری زمین ایک ایسے نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے جو عارضی چاند کی حیثیت سے ہمارے سیارے کے گرد چکر لگائے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 2024 پی ٹی 5 نامی سیارچہ آئندہ چند دنوں میں زمین کا عارضی ساتھی بن…

امریکا،مائیکروسافٹ کے ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کیلئے ایٹمی بجلی گھر دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے ایٹمی بجلی گھر دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا کی توانائی کمپنی کونسٹیلیشن اینرجی کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے ڈیٹا سینٹرز…

دنیا کا پہلا ملک جہاں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا ہے

دنیا میں پہلی بار ایک ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب ہے۔ یورپی ملک ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہوگئی ہے۔ اس طرح یہ دنیا کا پہلا ملک بننے والا ہے جہاں…

میک ڈیوائسز میں واٹس ایپ استعمال کرنیوالے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کی بدولت میک کمپیوٹرز کے لیے اس ایپ میں چینلز کو دیکھنا اور انہیں فالو کرنا ممکن ہو جائے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ میک کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یہ فیچر…

پاکستان ریلوے کا تمام ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان

پاکستان ریلوے نے تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے، کرایوں میں کمی کا اطلاق ائیر کنڈیشنڈ سمیت تمام مسافر ٹرینوں پر ہو گا۔ اعلامیے میں یہ بھی…

لاہور جلسے میں کسی فتنہ فساد کی کوشش ہوئی تو کارروائی ہوگی،عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہےکہ جلسے میں کسی فتنہ فساد کی کوشش ہوئی تو کارروائی ہوگی۔ انہوںنے کہا کہ رات کو تحریک فساد کا پھر چہرہ دیکھا گیا، آگ لگانا بھی کیا کسی سیاسی جماعت کا ٹریک ریکارڈ…

ایم پی اے مولوی نور اللہ کا ڈی سی پشین اور لیویز کے خلاف زیارت کراس پر احتجاج

بلوچستان اسمبلی کے رکن مولوی نور اللہ نے ڈی سی پشین اور لیویز حکام کے خلاف زیارت کراس پر احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ عوام کو بلاوجہ تنگ کرنے پر وزیراعلیٰ نوٹس لیں۔ احتجاج میں ایم پی اے مولوی نور اللہ، جماعت اسلامی بلوچستان کے صوبائی…

اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ ردعمل آگیا

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ امریکا ملتوی کرنے پر ترجمان دفتر خارجہ نے ردعمل دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سفارتی مصروفیات اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت اجلاس کی تیاریوں کے پیش نظر…

اختلافات ختم کرکے امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام جنگ اور تنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آج کے…

اسرائیل اور بھارت کی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، صدر پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں قتل عام اور بھارت کی مقبوضہ جموں کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ عالمی یوم امن کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری…