پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ کے قانون سازی کے اختیار پر اہم فیصلہ دیا ہے اور قرار دیا کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے، پارلیمنٹ ایسی قانون سازی بھی کرسکتی ہے جس کا ماضی سے اطلاق ہوتا ہو، قوانین کے ماضی سے…