پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کچھ دیر بعد اس کا باقاعدہ اعلان بھی کر دیا جائے گا۔…