ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2024

جے یوآئی سے مشاورت کامیاب نہیں ہوتی تو بھی نمبرز پورے کرنے کی کوشش کریں گے، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، آئینی ترامیم پر سب کا اتفاق رائے چاہتے ہیں۔ اتفاق رائے بنانے کیلئے دوسروں کے مؤقف کو سننا چاہیےمولانا فضل الرحمان سے…

مولانا فضل الرحمان نیت پر شک نہ کریں، قائل کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نیت پر شک نہ کریں، ہم ان کو قائل کرنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔ مولانا فضل الرحمان کو اپنی سیاسی پوزیشن کا دفاع کرنا ہے، سیاست کا حسن ہے کہ امید کا دامن نہیں چھوڑاجاتا۔ انہوں نے کہا کہ…

حکومت کا 5 آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ، منافع میں کمی پر بھی بات چیت جاری

آئی پی پیز کے ساتھ حکومتی بات چیت کے معاملے پر وفاقی وزارت توانائی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے پانچ آئی پی پیز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ 100 کے قریب آئی پی پیز سے بات چیت جاری ہے۔ تمام آئی پی پیز سے بات چیت ابھی مکمل نہیں…

تحریک فساد کے غنڈوں نے ابھی سے سڑکیں بند کرکے جلاؤ گھیراؤ شروع کردیا ہے،عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک فساد کے غنڈوں نے ابھی سے سڑکیں بند کرکے جلاؤ گھیراؤ شروع کردیا ہے، اب ان پر ایکشن ہوگا تو یہ رونا شروع کردیں گے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ یہ لاہور…

ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا۔ ترجمان نے کہا کہ ایف بی…

مہنگائی میں کمی کے باوجود 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کے مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ملک میں ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.52 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 12.72فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ رفتہ میں روز مرہ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کی منظوری دیدی

وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت جمعہ کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس ہوا، اجلاس میں تاجکستان کو 40 ہزارمیٹرک ٹن چینی برآمدکی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں جنوری تک مقامی ضروریات سے زائد چینی میں سے مزید ایک لاکھ ٹن برآمد کرنے کی…

وزیراعظم نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس ریونیو اور ٹیکس نیٹ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ٹیکس لیکیج روکنے کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر مبنی ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کے زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق…

پاکستان کی بلیو اکانومی میں 100 ارب ڈالر سے زائد آمدنی کی صلاحیت ہے، برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر

برطانیہ کی ڈپٹی ہائی کمشنرسارہ مونی نے کہا کہ پاکستان کی بلیو اکانومی کی صنعت کو اس کی ضروت کے مطابق استعمال نہیں کیا گیا ہے حالانکہ اس میں 100ارب ڈالر سے زائد آمدنی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ کراچی میں میری ٹائم کے عالمی دن کی…

چین سندھ اور پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرے گا

چین کے رویی گروپ نے سندھ اور پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے ٹیکسٹائل پارکس قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی گروپ کے 9 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق چین کا رویی گروپ پاکستان میں بین الاقوامی معیار کے…