ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

حکومت کمیشن کا اعلان کرے پھرمذاکرات کریں گے،علی محمد خان

رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کمیشن کا اعلان کردے پھرمذاکرات شروع ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان کا کہنا تھا کہ مذاکراتی عمل کوشروع ہوئےایک ماہ ہوگیا ہے، ہم نےمذاکراتی عمل کو بھرپور…

پی ٹی آئی نےسکیورٹی میٹنگ کوسیاسی رنگ دینےکی کوشش کی: بیرسٹر عقیل ملک

مشیر قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نےسکیورٹی میٹنگ کوسیاسی رنگ دینےکی کوشش کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن اورانکوائری کمیشن میں فرق ہے، ہم نےکمیشن…

بلوچستان کے 25 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 26جنوری کو ہوں گے

بلوچستان کے 25 اضلاع میں 26 جنوری کو لوکل گورنمٹ کے ضمنی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن بلوچستان کے ترجمان کے مطابق ضمنی انتخابات کے دوران51 انتخابی وارڈز میں 167 امیدوار مد مقابل ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات…

پاک بحریہ کے جہازوں کا بیرون ملک تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں نے بیرون ملک تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے جہازوں تبوک اور راہ نورد نے سلطان قابوس مسقط عمان کا دورہ کیا، بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے…

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس، جسٹس منصور کا بینچ کے 2 ججز پر اعتراض

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی…

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ تحریک انصاف نے وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے سپریم کورٹ میں 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواست دائر کی جس میں ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف…

کمیشن نہیں بنےگا تو حکومت کے ساتھ صرف فوٹو سیشن کیلئے تو نہیں بیٹھ سکتے: چیئرمین پی ٹی آئی

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ کمیشن نہیں بنےگا تو ہم حکومت کے ساتھ صرف فوٹوسیشن کے لیے تو نہیں بیٹھ سکتے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج…

وفاقی حکومت کی کارکردگی پی ٹی آئی حکومت سے بھی بری ہے: شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی کارکردگی تحریک انصاف کی حکومت سے بھی بری ہے۔ لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عوام پاکستان کو زبردست رسپانس ملا ہے، پارٹی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔…

پشاور سے رواں سال کا پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ

پشاور سے رواں سال کا پہلا منکی پاکس کا کیس سامنے آگیا۔ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت احتشام علی نے بتایا کہ پبلک ہیلتھ ریفرنس لیب نے دبئی سے آئے شخص میں ایم پاکس کی تصدیق کی۔ مشیر صحت نے کہا کہ منکی پاکس کیس سامنے آنے کے بعد پبلک ہیلتھ…

لاہور: 2 ملوں سے کروڑوں کی بجلی چوری پکڑی گئی، ایک ارب سے زائد کا جرمانہ عائد

لیسکو حکام نے لاہور کی 2 ملوں میں کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔ لیسکو چیف شاہد حیدر کے مطابق لاہور کے علاقے شالامار میں ایک فرنس مل کے مالکان موبائل ٹرانسفارمر لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا کے ڈیٹیکشن بل…