ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

امریکا: جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، الاباما میں 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جنوب مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کی وجہ سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں اور ریکارڈ توڑ برفباری ہورہی ہے جس کے باعث مختلف واقعات میں 4 افراد…

ٹرمپ نے تارکین وطن کیلئے رحم کی اپیل کرنیوالی بشپ کو اپنا مخالف قرار دیدیا، معافی مانگنے کا مطالبہ

واشنگٹن میں امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی افتتاحی دعائیہ تقریب میں چرچ کے پادری نے ڈونلڈ ٹرمپ سے "رحم" کی اپیل کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں پادری نے کہا یہ لوگ ہمارے کھیتوں میں کام کرتے ہیں، ہماری عمارتوں کو صاف رکھتے…

چین میں زراعت کے شعبے میں جدید تربیت پر جانیوالے طلبہ کا خرچہ حکومت اٹھائے گی: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی طلبا و طالبات کی چین میں جدید زرعی تربیت کا پورا خرچ حکومت پاکستان اٹھائے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت چین جانے والے طالب علموں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے کہا کہ بہت جلد طلبا و…

افغانستان سے غیر ملکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے 8 جنوری کو غلام خان بارڈر ٹرمینل پر اسلحہ بردار ٹرک قبضے میں لیا اور غیر ملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی۔…

جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر لاپتا افرادکمیشن کے نئے سربراہ مقرر

حکومت نے جسٹس (ر) فقیرمحمدکو لاپتہ افرادکمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال کی جگہ جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھرکو لاپتا افرادکمیشن کا…

کم بارشوں کے سبب ملک میں خشک سالی کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے پاکستان میں کم بارشیں ہونے کے سبب خشک سالی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ رواں برس ملک میں 52 فیصد تک معمول سے کم بارشیں ہوئیں اور یکم ستمبر2024 سے 15جنوری 2025 کے درمیان معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ہوئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

بینچوں کے اختیارات کے کیس کا 26 ویں ترمیم سے تعلق نہیں، کوئی خود سے ڈرے تو الگ بات ہے: جسٹس منصور

بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر کیے گئے عدالتی معاونین پر اعتراض اٹھا دیا۔ بینچز کے اختیار کا کیس سماعت کے لیے مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس میں…

کرم: بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد

کرم کے علاقے بگن میں جاری آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی ہتھیار برآمد کیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہے کہ کرم کے علاقے بگن میں 19سے 21 جنوری تک ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی اداروں نے انٹیلی جینس کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ…

سعودیہ اور امریکا سمیت کئی ممالک سے 200 سے زائد پاکستانی بے دخل

سعودی عرب اور امریکا سمیت مختلف ممالک سے 200 سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق امریکا، چین، ترکی، زمبابوے اور سینیگال سمیت مختلف ملکوں سے مزید 220 پاکستانیوں کو بے دخل کیا گیا ہے، وطن واپسی پر ان مسافروں میں…

عمران خان کو ڈیل آفر نہیں ہورہی: فیصل واوڈا

سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ پروپیگنڈے میں پی ٹی آئی کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔ ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ملٹری ٹرائل ہوا تو حیران کن نہیں ہوگا۔ دوران انٹرویو ایک سوال کے جواب میں سابق وزیر کا کہنا…