ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پیکا ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا ہو گی

وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔ اس موقع…

قومی اسمبلی اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران موجود نا ہونے پر اسپیکر وزارت داخلہ افسران پر برہم

قومی اسمبلی اجلاس وقفہ سوالات کے دوران موجود نا ہونے پر اسپیکر ایاز صادق وزارت داخلہ افسران پر برہم ہوگئے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب کی جانب سے پوائنٹ آف آرڈرپر بولنے کی درخواست پر اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ ہاؤس بزنس…

حکومت نے پیکا میں مزید ترامیم کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ) میں مزید ترامیم کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کر دی، حکومت نے دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ پیکا میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ…

ن لیگ کا دفتر جلانے کا مقدمہ، یاسمین راشد و دیگر پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے مقدمہ میں پی ٹی آئی رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر پر 4 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنماؤں…

190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس، عمران خان اپنی کرپشن کا جواب دیں: عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، بانی پی ٹی آئی عمران خان اپنی کرپشن کا جواب دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ ایک اعلیٰ سطح کا…

آئندہ الیکشن سے قبل اوور سیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ کر دینگے: جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ سے متعلق کیس کی سماعت دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آئندہ الیکشن سے قبل اوور سیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ کر دیں گے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں قائم آئینی…

محسن نقوی کی امریکی کانگریس مینز سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی اور کانگریس مین جیک برگمین سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ کانگریس مین تھامس رچرڈ سوازی کا تعلق ڈیموکریٹک جبکہ کانگریس مین جیک برگمین کا تعلق…

پاکستان کا ترکیہ کے شہر بولو میں آگ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

پاکستان نے ترکیہ کے شہر بولو میں آگ لگنے کے واقعہ میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری تعزیتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ترکیہ کے شہر بولو میں کارتالکیا سکی ریزورٹ کے ایک…

وزیراعظم نے آزادکشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں دانش اسکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ بھمبر میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ دانش اسکول سسٹم پسماندہ اور مستحق بچوں کے خوابوں کی تعبیرثابت ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ اسکول میں لڑکے اور…

غزہ: تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے 2 دنوں میں 120 لاشیں برآمد

غزہ میں جنگ بندی کے بعد تباہ شدہ علاقوں میں عمارتوں کے ملبے سے فلسطینیوں کی لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے جہاں سے اب تک 120 لاشیں اسپتال منتقل کی جاچکی ہیں۔ غزہ سول ڈیفنس کے مطابق گزشتہ روز غزہ پٹی کےاسپتالوں میں 72 فلسطینیوں کی لاشیں لائی…