ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پنجاب دریائے سندھ سے اپنے حصے کے پانی پر نہریں بنارہا ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ پنجاب دریائے سندھ سے ایک بوند اضافی لیے بغیر اپنے حصے کے پانی پر نہریں بنا رہا ہے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ صوبہ پنجاب دریائے سندھ سے ایک بوند بھی اضافی…

گیس لائن پیک پریشر خطرناک حد تک بڑھ گیا، پائپ لائن پھٹنے کا خطرہ

جنوری میں سردی کے شدید موسم میں مین گیس پائپ لائن میں لائن پیک پریشر دوبارہ بڑھ کر 5.26 ارب کیوبک فٹ (بی سی ایف) ہو گیا ہے۔ لائن پیک پریشر بڑھنے سے قومی گیسنیٹ ورک کا نظام خطرے میں پڑ گیا ہے جیساکہ 5 بی سی ایف حد سے تجاوز کرنے پر خطرے کا…

پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ کر دیا گیا

پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ کر دیا گیا۔ میٹرک کے مضامین میں آلائیڈ ہیلتھ سائنسز، ایگری کلچر،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرپینیورشپ کے گروپس بھی شامل کر لیے گئے۔ نئے تعلیمی سال سے یہ…

حکومت کا اہم قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت نے اہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبا شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس صدر مملکت آصف علی زرداری کو بھجوا دی۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق ایڈوائس جمعے کی…

انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے 20 سال بعد ایف آئی اے ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری

انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے 20 سال بعد وفاقی تحقیاتی ادارے( ایف آئی اے) ہیڈکوارٹر سے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر سے ملک بھر کے ڈپٹی ڈائریکٹرز امیگریشن کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔15 ممالک، پاکستان کے 9 شہر اور 2…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے مطالبات کے جواب کی تیاری کیلئے سب کمیٹی بنالی

حکومت کی مذاکراتی کمیٹی نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف کے جوڈيشل کمیشن کے مطالبے کے جواب کی تیاری کیلئے سب کمیٹی بنالی۔ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے مطالبات پر مشاورت کی گئی۔ جوڈيشل کمیشن کے مطالبے…

صوبائی حکومت نے مذاکرات کے نام پر دہشتگردوں کو دوبارہ پختونوں پر مسلط کردیا: امیرحیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے مذاکرات کے نام پر دہشت گردوں کو دوبارہ پختونوں پر مسلط کردیا ہے۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدرخان…

سپریم کورٹ: ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کر دیا گیا

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ سپریم کورٹ جسٹرار آفس نے کیس ڈی لسٹ کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ ڈی لسٹ ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں کل کیس کی سماعت نہیں ہو سکے گی۔ قبل ازیں سپریم کورٹ کے ایڈیشنل…

پاک فضائیہ کے جے ایف17طیاروں کی سعودی عرب تک بنا رکے پرواز

پاک فضائیہ کے جے ایف 17لڑاکا طیارے کثیر ملکی فضائی جنگی مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے، لڑاکا طیاروں نے اپنے ہوم بیس سے سعودی عرب کے لیے بنا رکے اڑان بھری۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کثیر قومی فضائی جنگی مشق "اسپیئرز آف وکٹری…

آرمی چیف نے وزیراعظم کو بیرسٹرگوہر سے ملاقات اور بات چیت سے آگاہ کیا، وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے کیا بات چیت ہوئی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو آگاہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ بیرسٹرگوہر نے آرمی چیف سے ملاقات…