ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

علیم خان نے پاکستان پوسٹ کو عالمی معیارکی کوریئرکمپنی بنانےکا ٹاسک دے دیا

وفاقی وزیرمواصلات ونجکاری علیم خان نے پاکستان پوسٹ کو عالمی معیار کی کوریئر کمپنی بنانےکا ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر مواصلات ونجکاری علیم خان کی زیرصدارت پاکستان پوسٹ کا جائزہ اجلاس ہوا۔ علیم خان نےکا کہنا تھا کہ پاکستان پوسٹ کے بہتربزنس…

مریم نواز کی اے آئی سے بنی تصاویر شیئر کرنیوالے 10 افراد کیخلاف مقدمات درج

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آرٹیفشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے بنائی گئی تصاویر شیئر کرنے والے 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔ لاہور میں ایڈیشنل ڈائریکٹرایف آئی اے سائبر کرائم…

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو عہدے سے ہٹادیا گیا

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذرعباس کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذرعباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ کو معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی…

گورنر کے بجائے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یونیورسٹیز کے چانسلر بن گئے

خیبرپختونخوا کے گورنر سے اختیارات لیکر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور یونیورسٹیز کے چانسلر بن گئے۔ گزشتہ دنوں خیبرپختونخوا اسمبلی نے خیبرپختونخوا یونیورسٹیزترمیمی بل 2024 پاس کرکے گورنر کو منظوری کیلئے بھیجا تھا تاہم گورنر نے اعتراض لگا کر…

کرم کے علاقے بگن میں کئی روز سے احتجاجی دھرنا کیوں جاری ہے؟

لوئر کرم کے علاقے بگن میں احتجاج کے باعث کرم تاپشاور سڑک مسلسل تین ماہ سے بند ہے۔ خیبرپختونخواہ کےضلع ہنگو سے کرم میں داخل ہوں تو پشاورسے ہم اپنا سفرشروع کریں توکوہاٹ اورہنگوسٹی کے بعد تحصیل ٹل میں تورپل پر پہنچا جاسکتا ہے۔ اس کے بعد…

کراچی: وال چاکنگ سے شہرکا حسن بگاڑنے والوں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

کراچی میں وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وال چاکنگ سے شہر کا حسن بگاڑنے والوں کے خلاف سخت ایکشن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی درخواست پر…

قدرتی حسن اور معدنیات سے مالا مال پارا چنار کے مسئلےکا کیا حل ہے؟

قدرتی حسن اور معدنیات سے مالا مال ضلع کرم کےصدر مقام پاراچنار، بوشہرہ سمیت اپر کرم اور لوئر کرم کے 100 سے زائد دیہات کے 4 سے 5 لاکھ افراد ساڑھے 3 ماہ سے محصور ہیں، پشاور سے آنے والی سڑک بند ہے جب کہ افغان سرحد پر دراندازی کے پے درپے واقعات…

لوئر کرم میں شرپسندوں کیخلاف کارروائیاں جاری، ہیلی کاپٹرز بھی شریک

لوئر کرم کے علاقے بگن اورمضافات میں شرپسندوں کےخلاف تیسرے روز بھی کارروائیاں ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق بگن اورمضافات میں جاری کارروائیوں میں ہیلی کاپٹرزکا بھی استعمال کیاجارہاہے اور بگن جانے والے راستوں پر پولیس اورسکیورٹی فورسز کے…

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں آمد پر اپوزیشن کی ہلڑ بازی، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد اپوزیشن نے ایوان کو مچھلی بازار بنادیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن نے وزیراعظم کی آمد پر شدید احتجاج شروع کردیا۔ اپوزیشن ارکان نے وزیر اعظم کے ایوان…

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ژوب میں ہلاک

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں ہلاک کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ 11…