ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پختونخوا: پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم خریداری میں مبینہ کرپشن کا انکشاف

پنجاب کے کاشتکاروں سے گندم کی خریداری میں مبینہ کرپشن سامنے آئی ہے جس پر محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گندم کی خریداری میں ہونے والی مبینہ کرپشن اور بے قاعدگیوں کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ہری پور مانسہرہ اور…

گوادرائیر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی کرنیوالے پاکستان کے دشمن ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر پورٹ کے خلاف محاذ آرائی کو پاکستان دشمنی قرار دے دیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ غزہ میں بہت خونریزی کے بعد جنگ بندی ہوئی، 50 ہزارسے زائد فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔…

بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف کی فراہمی میں ناکام

بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئیں۔ مودی سرکار کے دور میں بھارت کی مائیں ، بہنیں اور بیٹیاں اپنے ہی محافظوں کے ہاتھوں لٹنے لگیں ، بھارت میں خواتین مسلسل جنسی زیادتی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہیں،…

ہماری خارجہ پالیسی عملی اور حقیقت پسندانہ ہوگی:امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی عملی اور حقیقت پسندانہ ہوگی۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن کے بغیر مضبوط قوم نہیں بن سکتے، دنیا بھر میں ہمارا مشن اپنے قومی مفاد کو آگے…

امید ہے نئی امریکی حکومت کسی تنازع میں شامل نہیں ہوگی: سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ امید ہے نئی امریکی حکومت کسی تنازع میں شامل نہیں ہوگی۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، غزہ میں پندرہ مہینے سے جاری مشکلات کا خاتمہ ضروری تھا، فلسطینیوں کی مدد کا…

روس سے تعلقات جامع تزویراتی اور فائدہ مند تعاون پر مبنی ہیں: چینی صدر

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ روس سے تعلقات جامع تزویراتی اور فائدہ مند تعاون پر مبنی ہیں۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور روس نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کو شاندار طریقے سے منایا اور چین روس تعلقات جو مستقل اچھی…

متحدہ عرب امارات کا 23 واں طیارہ امدادی سامان لیکر بیروت پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لبنان کے لئے 35 ٹن طبی سامان لے کر 23واں امدادی طیارہ بیروت پہنچ گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یو اے ای لبنان کے ساتھ کھڑا ہے مہم کے تحت یو اے ای کا 23واں امدادی طیارہ بیروت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا،…

ایلون مسک ٹک ٹاک خریدنا چاہے تو ڈیل کرا دوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاک مجھے پسند ہے اور میں چاہتا ہوں کوئی امریکی اسے خرید لے، اگر ایلون مسک لینا چاہیں تو میں ڈیل کرا دوں گا۔ صدر ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ مجھے کیلیفورنیا میں جاری آگ سے ہونے…

ٹرمپ نے اسپین کو دھمکی دے ڈالی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپین کو ابھرتی ہوئی معیشتوں کے بلاک ’ برکس‘ ( BRICS ) کا حصہ سمجھتے ہوئے ٹیرف میں زبردست اضافہ کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔ عالمی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نئے نئے براجمان ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ نےا سپین کو برازیل،…

ترکیہ: ہوٹل میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی

ترکیہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک افراد کی تعداد 76 تک جاپہنچی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ترکیہ کے شمال مغربی حصے میں تالکایا نامی شہر کے ایک سیاحتی علاقے میں قائم لکڑی کی کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ…