ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

چین کی بحیرہ جنوب میں آسٹریلیا کے اشتعال انگیز اقدامات کی شدید مذمت

چین نے جنوبی بحیرہ چین میں آسٹریلیا کی جانب سے جان بوجھ کرکی جانے والی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قدام سے چین کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ترجمان…

امریکی یہودیوں نے بھی فلسطینیوں کو نکالنے کا منصوبہ قابل نفرت قرار دے دیا

امریکی یہودیوں نے بھی غزہ سے فلسطینیوں کو نکالنے کے منصوبے کو قابل نفرت قرار دے دیا۔ امریکا کے 350 ربیوں سمیت سینکڑوں یہودی رہنماؤں و کارکنوں نے جنگ سے تباہ حال غزہ سے فلسطینی شہریوں کونکالنے کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی شدید مذمت کی…

جنوبی کوریا: ہوٹل کی تعمیراتی سائٹ میں آتشزدگی، 6 افراد ہلاک، 7 زخمی

جنوبی کوریا کے جنوب مشرقی بندرگاہی شہر بوسان میں تعمیراتی سائٹ میں آگ لگنے کے بعد6افراد ہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نیشنل فائر ایجنسی کے حکام نے بتایا کہ آگ صبح 10 بجکر 51 منٹ پر لگی، اس وقت وہاں100 کارکن موجود…

یوکرین نے امریکی فوجی امداد کے بغیر روس سے جنگ کو ناممکن قرار دیدیا

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے امریکی فوجی امداد کے بغیر روس کے ساتھ جنگ کو ناممکن قرار دیتے ہوئے اپنے ملک کے مستقبل کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائن پر میٹ دی پریس کے دوران یوکرین کے صدر…

ٹرمپ انتظامیہ نے غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیج دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے بڑی تعداد میں غیر قانونی تارکین وطن کو گوانتاناموبے بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 100 سے زائد قیدیوں میں بڑی تعداد میں وینزویلا کے باشندے شامل ہیں جب کہ معمولی جرائم کے مرتکب تارکین وطن قیدی بھی گوانتانامو بے منتقل…

لاؤس میں دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک

جنوب مشرقی ایشیا کے ملک لاؤس میں دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے لاؤس نیشنل ریڈیو کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا لاؤس کے صوبے اودا مسائے میں ایک دکان میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے…

پوپ فرانسس طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کو طبیعت ناساز ہونے پر روم کے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ ویٹیکن کے مطابق 88 سالہ پوپ فرانسس کئی روز سے برونکائٹس نامی بیماری میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہیں جمعہ کو صبح ایک ملاقات میں بات چیت…

امریکا نے یورپ کو آزادی اظہار کا لیکچر دے دیا

امریکا نے یورپ کو آزادی اظہار کا لیکچر دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپ آزادی اظہار کھو رہا ہے جبکہ نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ یورپی رہنما تقاریر کو سنسر کرتے ہیں۔ میونخ…

یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے 390 مذہبی و سماجی رہنماؤں نے اسرائیل کی مذمت میں اشتہار دیدیا

یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے 390 ربّی، مذہبی رہنماؤں، سیاسی و سماجی کارکنوں اور مشہور افراد نے اسرائیل کے حوالے سے مذمتی اشتہار دے دیا۔ دستخطوں کے ساتھ دیے گئے اشتہار میں کہا گیا ہے کہ یہودی عوام نسلی تطہیر کو مسترد کرتے ہیں، پورے صفحے…

لندن: ترک قونصل خانے کے باہر قرآن پاک نذر آتش کرنے کی کوشش

لندن میں ترک قونصل خانے کے باہر گزشتہ روز ایک شخص نے قرآن پاک نذر آتش کرنے کی کوشش کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص ترک قونصل خانے کے باہر قرآن…