ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

یوکرین میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملہ، حفاظتی خول کو جزوی نقصان

یوکرین میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے سے پلانٹ کے اوپر موجود حفاظتی خول کو جزوی نقصان پہنچا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مطابق یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب ایک روسی ڈرون چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ…

اسرائیل کا تیار شدہ مکانات غزہ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار

اسرائیل نے سخت موسم کا سامنا کرنے والے فلسطینیوں کے لیے تیار شدہ مکانات غزہ لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد گزشتہ دنوں حماس نے اسرائیلی قیدیوں کی ڈیل کے مطابق…

عرب ممالک میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ ابو ظبی آسٹرونومی سینٹر نے اعلان کردیا

ابوظبی کے آسٹرونومی سینٹر نے عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔ ابو ظبی کے آسٹرونومی سینٹرنے اعلان کیا ہےکہ عرب ممالک میں رمضان کا آغاز مارچ سے ہوگا، اور پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا۔ سینٹر کے مطابق زیادہ تر…

کیرالہ کے مندر میں ہاتھیوں کا حملہ، بھگدڑ مچنے سے 3 افراد ہلاک

بھارت کے ایک مندر میں ہاتھیوں کے حملے سے بھگڈر مچنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں ایک مندر میں تقریب کے دوران پٹاخے پھاڑے گئے جس کے باعث ہاتھیوں نے ڈر و خوف کے مارے حملہ…

ٹرمپ نے بنگلادیش کی صورتحال کا ملبہ مودی پر ڈال دیا

بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے میں امریکی ڈیپ اسٹیٹ کردار سے انکار کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ملبہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر ڈال دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی، غزہ اور بیروت میں فضائی حملے

اسرائیل نے غزہ اور بیروت میں جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فضائی حملے کردیے۔ اسرائیل کی جانب سے بیروت میں حزب اللہ کے ہتھیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ دوسری جانب ایران سے آنے والی پرواز کو بیروت ائیرپورٹ…

ایلون مسک کا امریکا کو دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے رکن ایلون مسک نے امریکا کو دیگر ممالک کے معاملات میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایلون مسک نے بذریعہ ویڈیو لنک دبئی میں ورلڈ…

مودی کی ٹرمپ سے ملاقات، امریکا کا بھارت کو ایف 35 سمیت کئی ارب ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی جس میں امریکی صدر نے بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا جبکہ دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے…

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی سزا کیخلاف پابندیوں کیلئے ایکٹ کی تیاری کا اعلان

امریکی رکن کانگریس اور ریپبلکن رہنما جو ولسن نے کہا ہےکہ وہ عمران خان کی سزا کے خلاف پاکستانی حکومت کے ذمہ داروں پر پابندی کے لیے ایکٹ تیار کر رہے ہیں۔ ایکس پر جاری بیان میں امریکی ایوان نمائندگان کے رکن جو ولسن کا کہنا تھا کہ وہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر پی آئی اے کو جون تک پرائیوٹائز کرنے کی ہدایت کردی۔ نجکاری کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اکتوبر کی بجائے جون میں کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں، پی آئی اے کی معاشی حالت کی…