ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

سہ ملکی سیریز؛ راچن رویندرا چہرے پر گیند لگنے سے زخمی، ویڈیو وائرل

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے اسٹار اوپنر راچن رویندرا کو افتتاحی میچ میں ہی چہرے پر گیند لگ گئی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مہمان نیوزی لیںڈ کی ٹیم نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دیکر سہ ملکی سیریز کا فاتحانہ آغاز…

آسٹریلیا نے 14 سال بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیت لی

آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے جیت لی۔ گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 75 محض…

شام پر دہشتگرد اسرائیل کا حملہ، خلخلہ فوجی اڈا تباہ

میڈیا ذرائع نے جنوبی شام میں ایک فوجی اڈے پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے صوبہ السویدا کے شمال میں واقع خلخلہ فوجی اڈے کے اوپر جنگی طیاروں کی پرواز کے ساتھ ہی دھماکوں کی آوازیں…

مصر: عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس

غزہ کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی مخالفت میں عرب ملکوں کا ہنگامی سربراہی اجلاس ستائیس فروری کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو گا۔ غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے بارے میں امریکی صدر کے منصوبے کے مقابلے کی راہوں کا…

غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے

غاصب صیہونی فوجی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہيں۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں واقع شہر طولکر اور طولکرم کیمپ پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس کا محاصرہ بڑھا دیا ہے اور ساتھ ہی اس علاقے کے…

لبنان پر صیہونی فوج کے حملے میں 6 لبنانی شہری شہید اور 2 زخمی

مشرقی لبنان کے شعرہ علاقے پر غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں چھ لبنانی شہید اور دو زخمی ہوگئے صیہونی فوجیوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے بعلبک کے شہر جنتا کے قریب واقع شعرہ کے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں چھ لبنانی…

ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہوں گے: حماس

فلسطین کی تحریک حماس کے ایک رہنما محمود مرداوی نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم امریکی صدر ٹرمپ کے تسلط پسندانہ اور صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبوں کے مقابلے میں تسلیم نہیں ہو گی اور فلسطین کے خلاف ہر طرح کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنا دیا جائے…

اردن کے عوام نے مظاہرے کر کے غزہ سے متعلق ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کر دی

اردن کے شہریوں نے آج ملک گیر مظاہرے کر کے غزہ کے عوام کو باہر نکالنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے سازشی منصوبے کی مخالفت کا اعلان کیا۔ غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف اردن میں ہونے والے یہ مظاہرے پورے ملک میں کئے گئے ۔ مظاہرین اعلان کر…

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کیلئے 23 ویں امدادی کھیپ روانہ

اسلام آباد: لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لئے امدادی کھیپ روانہ کر دی گئی۔ پاکستانی حکومت کی جانب سے لبنان، فلسطین اور شام کی جنگ زدہ عوام کی ضروریات کے مطابق امدادی سامان بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق…

شہباز دور میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہبا ز شریف کے ایک سالہ دور اقتدار میں حکومتی پالیسیوں پر سرمایہ کاروں کا اعتماد ہوا جبکہ غیر ملکی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ غیر سرکاری تنظیم مشعل نے پاکستان میں اصلاحات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے…