ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اسے پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ ہی ختم کر سکتی ہے: جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے ججز کے اختیارات سے متعلق نوٹ میں لکھا ہے کہ 26 ویں ترمیم آئین کا حصہ ہے، اس پر آنکھیں اور کان بند نہیں کر سکتے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے 20 صفحات پر مشتمل نوٹ میں لکھا کہ قوانین کے آئینی…

پختونخوا کے عوام نے بھی انتشار، جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو مسترد کر دیا: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی انتشار اور جلاؤ گھیراؤ کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا کہ حکومتی وسائل کے استعمال اور…

کرم میں ٹل سے پاراچنار ایک اور قافلہ روانہ، کرک میں امن جرگہ آج ہوگا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں طویل انتظار کے بعد ٹل سے پاراچنار ایک اور قافلہ روانہ کردیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، قافلے میں اشیائے خوردونوش، ادویات، پھل، سبزیاں اور دیگر ضروری سامان شامل ہے۔ ٹریڈ یونین کے مطابق، قافلے میں سو سے زائد…

علی امین گنڈاپور کی تقریر کے بعد ان کیلئے مسائل کھڑے ہونے والے ہیں، عقیل ملک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے صوابی جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی تقرریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کیلئے مسائل پیدا ہونے والے ہیں۔ بیرسٹر عقیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ ’آج کل جو بڑے…

فلسطینیوں کیلئے سعودی عرب میں ریاست کا قیام، نیتن یاہو کے بیان پر مملکت کا سخت ردعمل

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے حالیہ متنازعہ بیان پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب میں فلسطینی ریاست قائم کرنے کی تجویز پیش کی تھی جس پر عرب ممالک کی جانب…

ملک بہت مشکل چوراہے پر کھڑا ہے ہمیں اس کیلیے راستہ نکالنا ہوگا، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک مشکل چوراہے پر کھڑا ہے جس کیلیے ہمیں ملکر راستہ نکالنا ہوگا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صوابی جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 8 فروری کو رات کی تاریکی میں چوری ہوا ، آج ایک…

جب آپ ہار جائیں تو وہ ایک مشکل دن ہوتا ہے، کپتان قومی ٹیم

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد کہا کہ جب آپ ہار جائیں تو وہ ایک مشکل دن ہوتا ہے۔ لاہور میں ہونے والے ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ…

سہ فریقی سیریز: کیا حارث رؤف جنوبی افریقا کیخلاف ایکشن میں دکھائی دیں گے؟

لاہور: سہ فریقی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر حارث رؤف کو جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آج لاہور سے کراچی روانہ ہو گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کل ٹریننگ سیشن…

پاکستان کیخلاف میچ میں زخمی ہونیوالے کیوی آل راؤنڈر راچن رویندرا کی حالت اب کیسی ہے؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ کے دوران کیوی کھلاڑی راچن رویندرا ماتھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ اب ترجمان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بتایا ہے کہ راچن کے ماتھے پر بال لگنے سے کٹ لگا تھا، انہیں 38 ویں اوور…

انضمام الحق اور مصباح پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق اور مصباح الحق کو باقائدہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔ انضمام الحق اور مصباح الحق کو ہال آف فیم میں شامل کرنے کی تقریب قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوئی…