ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

آپ کو نکال دیا گیا ہے، ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جو بائیڈن کی خفیہ معلومات تک رسائی روک دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ جو بائیڈن کو خفیہ معلومات تک رسائی کی ضرورت نہیں ہے، ہم جو بائیڈن کی سکیورٹی کلیئرنس اور انہیں روزانہ کی…

ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، جج نے یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا

امریکی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو یو ایس ایڈ کو مکمل ختم کرنے سے روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جج کارل نکولس نے 2200 ملازمین کو جبری رخصت پربھیجے جانے پر عارضی پابندی لگادی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جج نے ایجنسی کے تقریباً…

ٹرمپ کی کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پر مبنی ہے، اسے سنجیدگی سے لینا چاہیے: ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے ساتھیوں کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو ہتھیانے کی دھمکی حقیقت پرمبنی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی…

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے منصوبے پر جلدی نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیرنو کے منصوبے پر جلدی نہیں ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک پر جوابی ٹیرف نافذکرنے کا اعلان کریں گے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ…

غزہ سے فلسطینیوں کی بےدخلی کے بیان پر سابق سعودی انٹیلی جنس چیف کا ٹرمپ کو کرارا جواب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے بیان پر سابق سعودی انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے امریکی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب دے دیا۔ صدر ٹرمپ نے نام خط میں شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ فلسطینی عوام غیر قانونی تارکین وطن…

بھارت میں اسکول جانے سے بچنے کیلئے طالب علم نے اسکول کو دھمکی آمیز ای میل کردی

بھارتی شہر نوئیڈا میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے کے الزام میں پولیس نے 9ویں جماعت کےطالب علم کوحراست میں لےلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طالب علم نے 4 اسکولوں کو دھمکی آمیز ای میل بھیجی تھیں جن میں اسکول میں بم کی موجودگی کا کہا…

القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ ابو البراء کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مروان عیسیٰ 10 مارچ 2024 کو نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے، ان کی…

امریکا: عدالت میں سماعت کے دوران قتل کے ملزم پر مقتول کے رشتے دار پل پڑے، ویڈیو وائرل

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں قتل کے ملزم پر دوران سماعت مقتول کے رشتے دار پل پڑے۔ رشتے داروں نے ملزم پر لاتوں اور مکوں کی بارش کردی، کرسیوں کا بھی استعمال کیا گیا جس سے کمرہ عدالت اکھاڑا بن گیا۔ عدالت میں موجود پولیس اہلکار نے ملزم کو…

مکیش امبانی نے 41 کروڑ سے زائد مالیت کی گاڑی خرید لی، خاص بات کیا ہے؟

بھارت کے امیر ترین شخصیت مکیش امبانی نے 41 کروڑ پاکستانی روپوں سے زائد مالیت کی لگژری گاڑی خرید لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مکیش امبانی کے پاس کئی لگژری گاڑیاں موجود ہیں جن کی مالیت کروڑوں میں ہے۔ لیکن اب مکیش امبانی نے 13 کروڑ…

امریکا نے ہماری سلامتی کو خطرے میں ڈالا تو ہم ان کی سکیورٹی کو خطرے میں ڈالیں گے: ایرانی سپریم لیڈر

امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر پابندیاں لگانے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت…