ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

گزشتہ مہینہ انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری قرار

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات مسلسل سامنے آ رہے ہیں اور اب سائنسدانوں نے گزشتہ مہینے کو انسانی تاریخ کا گرم ترین جنوری قرار دیا ہے۔ یہ انکشاف یورپی موسمیاتی ادارے Copernicus کلائیمٹ چینج سروس (سی سی سی ایس) نے ایک رپورٹ میں کیا۔ رپورٹ…

ٹرمپ کی پابندیوں کی مذمت، عالمی فوجداری عدالت نے ممبران سے متحد ہونے کی اپیل کردی

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے امریکی پابندیوں کے خلاف تمام 125 ممبران ریاستوں کو متحد ہونے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد پابندیوں کی مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے…

اسپتال میں نرس نے بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے ایلفی سے جوڑ دیا

بھارت کے ایک اسپتال میں نرس نے 7 سالہ بچے کے زخموں کو ٹانکے لگانے کے بجائے اسے ایلفی سے جوڑ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست کرناٹکا کے ضلع ہاویری میں واقع ایک سرکاری اسپتال میں پیش آیا جہاں 7 سالہ بچے کو چہرے پر زخم ہونے کی…

امریکی وزیرخارجہ کا جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے جی 20 سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ میں جوہانسبرگ میں ہونے والی جی 20 سمٹ میں شرکت نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرا کام امریکی مفادات کو آگے بڑھانا…

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں لگادیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد ایران کے خلاف یہ پہلی پابندیاں ہیں جس میں امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے تیل کے نیٹ ورک کو نشانہ بنایا ہے۔ عرب…

مہنگی بجلی کے باعث صارفین نے نیشنل گرڈ سے خریداری کم کردی

مہنگی بجلی کے باعث صارفین نے نیشنل گرڈ سے بجلی کی خریداری کم کردی۔ دنیا نیوز کو موصول ہونیوالی دستاویز کے مطابق سال 2023 کے مقابلے میں 2024 کے دوران سولر نیٹ میٹرنگ میں سو فیصد اضافہ ہوا، سال 2024 میں نیٹ میٹرنگ 2500 میگاواٹ پر پہنچ گئی…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی ترجیحات میں ملکی وسائل پر انحصار کے ذریعے معیشت کا استحکام، خصوصاً توانائی کے شعبے کی پائیدار ترقی کو فروغ مل رہا…

گورنر سٹیٹ بینک سے چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی ملاقات، مستحقین کے اکاؤنٹ کھولنے پر گفتگو

گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد سے چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام رجسٹرڈ مستحقین کے بینک اکاؤنٹس کھولے جانے کے فیصلے پر غور کیا گیا، روبینہ خالد نے کہا کہ بی…

بجلی شعبے میں جاری اصلاحات کے مثبت ثمرات موصول ہو رہے ہیں: وزیرِاعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے زیرصدارت بجلی شعبے کی اصلاحات پر عملدرآمد بارے جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کو بجلی شعبے کی اصلاحات کے آئندہ تین برس کے اہداف پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو بجلی شعبے کی کارکردگی پر بھی جامع بریفنگ دی گئی، شرکا کو…

فرانس کے سفیر کا پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا دورہ، ایوی ایشن سیکٹر سے تعاون کا اعادہ

پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے نے کونسل جنرل الیکسس چاٹاہتنِسکی کے ہمراہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ پاکستان میں فرانس کے سفیر نکولس گالے نے پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی ترقیاتی کاوشوں کو سراہتے…