ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

5 ہزار کے جعلی نوٹ بنانے اور رقم ڈبل کرنے کا جھانسا دینے والا گروہ پکڑا گیا

5 ہزار روپے کے جعلی نوٹ بنانے اور رقم ڈبل کرنے کا جھانسا دینے والا گروہ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے سپر ہائی وے سروس روڈ جمالی پل کے قریب جعلی کرنسی پھیلانے کے الزام میں 4 ملزمان ظہیر علی ، حنیف ، ظفر ور گل شیر علی…

بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب نسل کا سامبر ہرن ریسکیو کر لیا گیا

وائلڈ لائف لاہور نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سرحدی علاقے جنڈیالہ سے سامبر ہرن برآمد کر لیا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر سامبر ہرن کو ریسکیو کیا گیا، ہرن کو وائلڈ لائف پارک جلو منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ انتظامیہ کا…

لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کا میلہ کل سجے گا

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کل ہوں گے، صدر کے عہدے سمیت تین نشستوں پر سات امیدوار مد مقابل ہیں۔ صدر کے عہدہ کے لیے عاصمہ جہانگیر گروپ کے ثاقب اکرم گوندل اور حامد خان گروپ کے آصف نسوانہ میں مقابلہ ہوگا ، سیکرٹری کی…

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی: عالیہ حمزہ کا الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتماد

عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر عالیہ حمزہ نے الیکشن ٹریبونل پر عدم اعتماد کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ عالیہ حمزہ نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ…

تھائی لینڈ، امارات، سعودیہ سمیت 6 ممالک سے مزید 30 پاکستانی ڈی پورٹ

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور تھائی لینڈ سمیت 6 مختلف ممالک سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 30 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جن میں 2 ماہی گیر بھی شامل ہیں۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 8، یو ای اے سے 17 پاکستانیوں کو گزشتہ 24…

ٹرانسپورٹ سیکٹر کا سموگ کو بڑھانے میں اہم کردار

ٹرانسپورٹ سیکٹر کا سموگ کو بڑھانے میں اہم کردار ہے، ٹرانسپورٹ کے ذریعے 36 فیصد فضائی آلودگی ہوتی ہے ۔ محکمہ ماحولیات کی دستاویز کے مطابق نیشنل گرین ہاؤس گیس میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کا حصہ تقریباً 9.48 فیصد ہے، گزشتہ سالوں کے دوران نیشنل…

عمران خان ، نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نواز شریف کی طرح کسی ڈیل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پرپابندی حکومت کے…

عطا تارڑ سے بحرینی ہم منصب کی ملاقات، میڈیا میں تعاون کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تا رڑ سے بحرین کے وزیر برائے اطلاعات رمضان بن عبداللہ النعیمی نے ملاقات کی ہے۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونیوالی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ میڈیا تعاون کو وسعت دینے، مہارتوں کے تبادلے اور مشترکہ منصوبوں…

افواج ِ پاکستان کیخلاف سوشل میڈیا مہم میں بھارتی ایجنٹس ملوث ہیں: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور افواجِ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں بھارتی ایجنٹس اور خوارج ملوث ہیں، محتاط رہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے برمنگھم میں اوورسیز پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سوشل…

کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور ماں کے بیٹے کو موت کی نیند سلا دیا

کراچی میں واٹر ٹینکر نے ایک اور ماں کے بیٹے کو کچل کر موت کی نیند سلا دیا۔ حادثہ بفرزون کے بی آر سوسائٹی میں پیش آیا، واٹر ٹینکر کے پہیوں تلے کچل کر نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا، مشتعل مکینوں نے پتھراؤ کر کے واٹر ٹینکر کے شیشے توڑ دیئے…