ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

وفاقی وزیر داخلہ کی شعبان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کی شدید مذمت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا، شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں کے لواحقین…

سمہ سٹہ سے خانپور آنے والی مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی

خان پور میں سٹی پھاٹک کے قریب سمہ سٹہ سے خان پور آنے والی مال بردار ٹرین پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین کی ایک بوگی ٹریک سے اتری، ڈاؤن ٹریک پر آنے والی تمام ٹرینوں کو مختلف مقامات پر روک دیا گیا، حادثہ لائن کانٹا…

پاکستان اب ایک اور مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان اب ایک اور مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل آئین کی بالادستی، آزاد عدلیہ اور…

پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان انسداد دہشتگردی ڈائیلاگ، عالمی صورتحال پر گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 9 ویں انسداد دہشت گردی ڈائیلاگ کا انعقاد برسلز میں ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فریقین نے 2019 کے سٹریٹجک پلان کے تحت انسداد دہشت گردی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان…

سینیٹ اجلاس جمعہ کو ہوگا، 25 نکاتی ایجنڈا جاری

سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو ساڑھے دس بجے ہوگا، سینیٹ اجلاس کا 25 نکات پر مشتمل ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ ایجنڈا کے مطابق سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔ اجلاس میں انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025…

مرکزی مسلم لیگ کا کراچی میں ڈمپرحادثات پر وزیراعظم و وزیر اعلیٰ کو خط

مرکزی مسلم لیگ نے کراچی میں ڈمپرحادثات پر وزیراعظم و وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا۔ خط کی کاپیاں صدر مملکت، گورنر سندھ، چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی پولیس اور میئر کراچی کو بھی ارسال کر دی گئیں۔ خط میں آل پارٹیز کانفرنس کے 12 نکاتی اعلامیے…

علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے طلبہ کے لئے وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کا اہم اقدام، وزیر اعلیٰ نے صوبہ بھر کے طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پنجاب کے جتنے فیصد طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے جا رہے ہیں…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی کیخلاف نا اہلی درخواست سماعت کیلئے مقرر

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر امجد علی کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر نااہلی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر ہو گئی۔ این اے 2 سوات سے ایم این اے ڈاکٹر امجد علی کے خلاف درخواست کی سماعت 27 فروری کو ہوگی، ڈاکٹر امجد علی کے خلاف اثاثہ جات…

بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں ڈیجیٹل لینڈ سیٹلمنٹ کی منظوری سمیت متعدد اہم فیصلے

بلوچستان کابینہ نے ڈیجیٹل لینڈ سیٹلمنٹ کی منظوری دے دی، زمین کا تمام ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہوگا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کچھی کینال کی زرعی پیداوار پر زمینداروں کو صوبائی…

24 فروری سے غیر معمولی برفیلے سسٹم کے بلوچستان اور سندھ پر اثر انداز ہونے کی پیشگوئی

بلوچستان میں بارش اور برفباری کا دوسرا سسٹم آج سےاثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ صوبے میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے جب کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔…