ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

آرمی چیف کا برطانیہ کے جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ کے جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ برطانیہ کے دوران جنرل رولینڈ واکر کی…

بانی پی ٹی آئی فوج کو اپنی پارٹی کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی فوج کو اپنی پارٹی کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے ہیں۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کےاہم دورے پر ہیں، پاکستان کے برطانیہ کے ساتھ اہم…

کراچی ائیرپورٹ سے 24 گھنٹوں کے دوران 36 مسافر آف لوڈ

13 ممالک کے 36 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر پروازوں سے آف لوڈ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ترکیہ، رومانیہ، سنگاپور اور سعودیہ سمیت 13 ملکوں کے 36 مسافروں کو مختلف وجوہات کی…

حکومت نے سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کی تیاری کرلی

وفاقی حکومت نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا پرانا نظام تبدیل کرنے کے لیے تیار کرلی۔ سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کیلئے اصلاحاتی کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی۔ عمومی افسران کی جگہ ماہرین کی بھرتیوں کو فروغ دینے کے لیے جنرلائزڈ سی…

کراچی جیل سے 22 بھارتی ماہی گیر رہا، واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن جائیں گے

لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے 22 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیروں کو سرکاری ادارے کی نگرانی میں ایدھی فاؤنڈیشن کے انتظامات پر بس کے ذریعے لاہور منتقل کیا جا رہا ہے جہاں سے وہ واہگہ کے…

گوجرانوالہ میں اسٹیل مل کی بھٹی میں آتشزدگی سے 4 مزدور جاں بحق

گوجرانوالہ میں اسٹیل مل کی بھٹی میں آتشزدگی سے 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اسٹیل مل کی بھٹی میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ میں ایمن آباد کے قریب پیش آیا، واقعے میں 4 مزدور جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

قصور: رائے ونڈ روڈ پر وین نالے میں جا گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق

رائے ونڈ روڈ پر وین نالے میں جا گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رائے ونڈ روڈ کھارا موڑ کے نزدیک وین نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے…

سندھ حکومت کا ذہین اور ضرورت مند طلبا کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان

سندھ حکومت نے ذہین اور ضرورت مند 6 طلبا کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ لندن میں بھٹو اسکالر شپ پروگرام کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کرنے کی تقریب ہوئی جس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور…

علمائے کرام، دین اسلام اور سماجی امن کے محافظ ہیں،شیخ ناصری

نمائندہ آیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) و سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان علامہ شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ علمائے کرام دین اور سماجی امن کے محافظ ہیں۔ ان کی ذمہ داریاں نہ صرف مذہبی رہنمائی فراہم کرنے تک محدود ہیں بلکہ…

سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا: سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 22 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز…