ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاکستان اب ایک اور مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا، جمہوریت بہترین انتقام ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کاکہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پاکستان کا مستقبل بہتر بنانے کیلئے صرف ہوئی، والدہ نے بدلہ لینا نہیں سکھایا،اسی لیے کہتا ہوں جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ بلاول بھٹو نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دیتے ہوئے…

پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی ، رہنما واپس لوٹ گئے۔ جمعرا ت کو جیل کے باہر میڈيا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر نے کہاکہ آج انہيں پھر عمران خان سے…

اللہ تعالیٰ کا وعدہ ہے مومنین کا انجام کار حق پر ہوگا، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی(دام ظلہ) نے کہا ہے کہ قرآن کا فیصلہ ہے کہ مومنین کا انجام کامیابی و کامرانی کے سوا کچھ بھی نہیں۔ خداوندقدوس نے قرآن مجید میں متعدد مقامات پر یہ وعدہ کیا ہے کہ جو لوگ ایمان لائیں گے اور نیک…

22 بھارتی ماہی گیروں کو آج کراچی کی جیل سے رہا کیا جائے گا

کراچی کی لانڈھی جیل ملیر میں قید 22 بھارتی ماہی گیروں کو آج صبح رہا کر کے لاہور میں ممکنہ طور پر واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو صبح 9 بجے ملیر لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے…

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحانات کے لیے عمر کی حد بڑھا دی

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پرووینشل منیجمنٹ سروسز (پی ایم ایس) کے امتحان کے لیے امیدواروں کی عمر کی حد 30 سے بڑھا کر 35 سال کردی گئی ہے۔…

پی ٹی آئی والوں کو برطانیہ میں آرمی چیف کا پرتپاک استقبال ہضم نہیں ہو رہا، عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی والوں کو برطانیہ میں آرمی چیف کا پرتپاک استقبال ہضم نہیں ہو رہا، شرپسند عناصر کے خلاف قانون حرکت میں آئےگا۔ وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی ملک دشمن ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی آج اپوزیشن کے7 رکنی وفد سے ملیں گے: صدر سپریم کورٹ بار

صدر سپریم کورٹ بار کا کہنا ہےکہ وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی آج اپوزیشن کے 7 رکنی وفد سے بھی ملیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔…

میو اسپتال لاہور کے ہڈی وارڈ میں لفٹ گرنے سے 9 افراد زخمی

لاہور کےسب سے بڑے میو اسپتال میں ہڈی وارڈ کی لفٹ گرنے سے3 نرسوں کی ٹانگیں فریکچر ہوگئیں۔ میواسپتال انتظامیہ کےمطابق آرتھوپیڈک وارڈ میں لفٹ گرنے سے 12 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے ہیڈ نرس سمیت 3 کی ٹانگیں فریکچر ہو گئیں۔ اسپتال انتظامیہ…

سعودی عرب کے لیبر قوانین میں بڑی تبدیلیاں، اوورسیز پاکستانیوں کو کیا فائدہ ہوگا؟

سعودی عرب کے لیبر قانون میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں اور ان کا نفاذ شروع ہو گیا ہے۔ سعودی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ ترمیم شدہ لیبر قوانین کا اطلاق آج (19 فروری 2025) سے ہوگیا ہے جن کا مقصد مقامی مارکیٹ کو بہتر بنانا اور آجر و…

امریکی امداد کی معطلی: افغانستان معاشی بحران کا شکار

افغانستان دنیا کے ان 8 ممالک میں سے ایک ہے جس کی معیشت کا بڑا حصہ امریکی امداد پر منحصر ہے اور سینٹر فار گلوبل ڈیولپمنٹ کے مطابق، افغانستان کی 35 فیصد غیر ملکی امداد یو ایس ایڈ (USAID) کی جانب سے فراہم کی جاتی ہے۔ امریکی امداد کی معطلی…