ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت تارکین وطن دارئین جنگل کے شیلٹر منتقل

امریکا سے 100 سے زائد تارکین وطن کو پاناما سٹی کے ہوٹل سے اب دارئین جنگل کے شیلٹر منتقل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد 7 ہزار 300 سے زائد تارکین وطن کو بیدخل کیا جا چکا ہے۔ مختلف جرائم میں قید…

امریکا میں مسافر بردار طیارے فضاء میں آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیں

امریکی ریاست ایریزونا کے مرانا ریجنل ایئرپورٹ پر دو مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکراگئے جس کے نتیجے میں ایک طیارہ گر کر زمین بوس ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے دو چھوٹے طیارے سیسنا 172 ایس اور لانکیر ایم کے 360، رن وے…

حجاب پر نئی پابندی: فرانس میں مسلم خواتین کے لیے مشکلات بڑھ گئیں

فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی، جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔ فرانس کی دائیں بازو کی اکثریت والی سینیٹ نے 210 ووٹوں کے…

بھارتی نژاد کیش پٹیل ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر بن گئے

امریکی سینیٹ نے نویں ایف بی آئی ڈائریکٹر کے طور پر بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کی توثیق کر دی۔ بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے کامیابی کے بعد ڈیمو کریٹس کے شکوک و شبہات کے باوجود ملک کی سب سے بڑی وفاقی قانون…

امریکا آنیوالوں کو روکیں گے نہیں قانونی طریقے سے آنے کا مشورہ دیں گے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا آنیوالوں کو روکیں گے نہیں بلکہ قانونی طریقے سے آنے کا مشورہ دیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن نے 4 سال میں وہ کام نہیں کئے جو ہم نے 4 ماہ میں کئے، ڈوج جس اندازسے کام…

آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ گرفتار

آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ کو گرفتارکر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے، واقعہ 13 فروری کو ایپنگ شاپنگ سینٹر میں پیش آیا، جہاں حملہ آور خاتون نے…

صدر ٹرمپ کی اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات طے

صدر ٹرمپ اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ پیر کو واشنگٹن میں فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے مزید بتایا کہ صدر ٹرمپ برطانوی وزیر اعظم سے جمعرات کو ملاقات کریں…

روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، میزبانی پر شکریہ ادا کیا

روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پیوٹن نے شہزادہ محمد بن سلمان کا روس امریکا کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین سے جنگ بندی کیلئے پُرعزم ہیں،…

برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر یوکرینی صدر زیلنسکی کی حمایت میں ڈٹ گئے

صدرٹرمپ نے زیلنسکی کو الیکشن کے بغیر آنے والا "آمر" قرار دے دیا جس پر برطانوی وزیراعظم اور جرمن چانسلر یوکرین کے صدر کی حمایت میں ڈٹ گئے۔ کیئر اسٹارمر نے کہا کہ یوکرینی صدر جمہوری طریقے سے شفاف انتخابات کے بعد منتخب ہوئے تھے، یوکرین…

غزہ کی تعمیر نو بارے سعودی ولی عہد کی مصر اور اردن کے سربراہوں کو ملاقات کی دعوت

عرب ریاستوں کے رہنماؤں نے جنگ کے بعد غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے پر تبادلہ خیال کا ارادہ کر لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مصر اور اردن کے سربراہان کو اس سلسلہ میں ملاقات کی دعوت دی ہے۔ سعودی ولی عہد کل ریاض…