ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

مکہ، ریاض، مدینہ سمیت کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش، سیلاب کا خدشہ

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ پیر تک جاری رہ سکتا ہے، جس کے باعث احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عوام کو ہدایت دی گئی…

ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے کل بات کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات کروں گا، ٹیلیفونک گفتگو میں روس ،یوکرین کی جنگ کے خاتمے سے متعلق…

امریکا کے پاس ہمیں ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں: ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس ایران کو ڈکٹیشن دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان نے دو ٹوک الفاظ میں مطالبہ کیا کہ امریکا یمنی عوام کا قتل عام بند کرے، امریکا اسرائیلی نسل کشی اور دہشت گردی کی حمایت…

اقوام متحدہ کا امریکا اور یمنی حوثیوں سے حملے روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ نے امریکا اور یمنی حوثیوں سے حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے یمن پر امریکی حملوں پر تشویش کا اظہارکیا، انتونیو گوتریس نے کہا کہ حوثیوں کی جانب سے جہازوں پر حملے کی دھمکیوں پر بھی…

ایران جنگ نہیں چاہتا، کسی نے دھمکایا تو جواب دینگے: سربراہ پاسداران انقلاب

سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا لیکن اگر کسی نے دھمکایا تو مناسب فیصلہ کن اور نتیجہ خیز جواب دے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ پاسدران انقلاب حسین سلامی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حوثی یمن کی…

امریکی حملے میں حوثی سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی شہید

امریکی حملے میں حوثی سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی شہیدہوگئے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نےیمنی شہر صعدہ میں سکیورٹی چیف عبد الملک بدر الدین الحوثی کو نشانہ بنایا تاہم حوثی فوجی حکام کی جانب سے تاحال ان کی شہادت…

امریکی فضائی حملوں میں متعدد حوثی رہنما مارے گئے، مائیکل والٹز کا دعویٰ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں امریکی فضائی حملوں میں متعدد حوثی رہنما مارے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل والٹزنے کہا کہ کہ امریکی حملہ یمن کے حوثی رہنماؤں…

کیوبا میں نیشنل گرڈ بند ہونے سے پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا

کیوبا میں نیشنل گرڈ بند ہونے سے ایک بار پھر لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارتِ توانائی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کیوبا کا نیشنل الیکٹریکل گرڈ بند ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کیوبا تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ حکام…

نیتن یاہو کا داخلی سکیورٹی ایجنسی کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان، سربراہ کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شن بیت کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت کے سربراہ نے وزیر اعظم کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا اور کہا نیتن یاہو کی ذاتی وفاداری کی…

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے تباہی،37 افراد ہلاک

امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما،کناس، الاباما اور مسس سپی میں شدید سمندری طوفان سے تباہی دیکھنے میں آئی۔…