ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمت کم ہوگی: وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے اور وزیر اعظم جلد بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کریں گے۔ وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد علی پرویز ملک نے لاہور میں کوٹ…

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکے حملے میں ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی

وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیےکے حملے میں ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کےمطابق بھیڑیے نے علی الصبح وسطی کرم کے علازے ذیمشت،کنڈالی، شمخی اور اوٹ میں لوگوں پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ زخمیوں…

خیبر پختونخوا: پولیس کے سرچ آپریشن میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانے تباہ

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس نے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے عارضی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ لکی مروت پولیس نے سرحدی علاقےمیں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا جس میں کالعدم ٹی ٹی…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کا معاملہ، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 16افراد کو دوبارہ طلب کرلیا

وشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے معاملے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے تحریک انصاف کے 16 افراد کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 16 افراد کو 18 مارچ کو جےآئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔…

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب، عسکری قیادت ملکی سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب کرلیا گیا۔ وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس طلب کیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہئ کہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا…

افغان مہاجرین سے متعلق پالیسی غلط ہے، اگر افغانی پاکستان کی شہریت لینا چاہتے ہیں تو دینی چاہیے: علی…

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو نکالنے کی وفاقی پالیسی سے میرا اختلاف ہے اور وفاق نے مجھ سے افغان مہاجرین کو نکالنے پر بات نہیں کی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ…

مکہ اور مدینہ میں حفظان صحت کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، بغیر لائسنس کاروبار بند

سعودی حکام نے مکہ اور مدینہ میں دکانوں اور تجارتی مراکز کی سخت جانچ شروع کر دی ہے تاکہ رمضان المبارک کے دوران صحت اور حفاظتی اصولوں کی پاسداری کو یقینی بنایا جا سکے۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (SFDA) نے وزارت بلدیات اور وزارت تجارت کے…

بھارت؛ یونیورسٹی کے اندر کھلی جگہ میں نماز پڑھنے پر طالب علم گرفتار

بھارت کی پولیس نے اترپردیش کے علاقے میرٹھ میں نجی یونیورسٹی کے اندر کھلی جگہ میں نماز پڑھنے پر گرفتار کرلیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ اترپردیش کے علاقے میرٹھ میں قائم نجی یونیورسٹی کے کھلے مقام پر نماز پڑھنے کے…

امریکا میں جنگی حالت کا قانون بحال، غیرملکیوں کو بغیر سماعت ڈی پورٹ کیا جاسکے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کر دیا، جو جنگی حالت میں دشمن ممالک کے شہریوں کو بغیر سماعت ڈی پورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ قانون وینزویلا کی Tren de Aragua تنظیم کو ہدف بنانے کے…

ایلون مسک کا بڑا اعلان: 2026 کے آخر میں اسٹارشپ مریخ کے لیے روانہ ہوگی

اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کا اسٹارشپ راکٹ 2026 کے آخر میں مریخ کے لیے روانہ ہوگا، جس میں ٹیسلا کا ہومینوئڈ روبوٹ آپٹیمس بھی شامل ہوگا۔ اگر یہ مشن کامیاب رہا تو انسانی لینڈنگ 2029 تک شروع ہوسکتی ہے، تاہم 2031…