ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے خاتون جاں بحق، 3 زخمی

کراچی مدینہ کالونی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئیں۔ آفس کا گیٹ کھلتے ہی بڑی تعداد میں خواتین اندر کی جانب بھاگیں، بھگدڑ کے باعث کچھ خواتین زمین پر گر پڑیں، خاتون کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال…

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افراد کیلئے آخری ڈیڈ لائن میں 15 دن باقی

حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی طور پر مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن میں صرف 15 دن باقی رہ گئے ہیں۔ حکومت پاکستان نے 31 مارچ تک ان افراد کو پاکستان چھوڑنے کا حکم جاری کیا، حکومت کے فیصلے کے مطابق 31 مارچ…

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز: مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار

انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز میں مسلسل غیر حاضری پر پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب کو اشتہاری قرار دے دیا۔ اے ٹی سی کے جج طاہرعباس سِپرا نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف کیسز پر سماعت…

26 نومبر احتجاج، بشریٰ بی بی کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے دو مقدمات میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی انسدادِدہشت گردی عدالت میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی کے جج…

خیبرپختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ

خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ گزشتہ روز ضلع جنوبی وزیر ستان اپر، ضلع جنوبی وزیر ستان لوئر اور ٹانک کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے کرفیو کے نوٹیفکیشنز جاری کئے گئے تھے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق…

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا

آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔ وادی لیپہ اور وادی نیلم کے بالائی علاقوں کی رابطہ سڑکیں بدستور بند رہیں، ہلکی بارش اور برف باری کے بعد گلیات میں مطلع صاف ہوگیا۔ گزشتہ روز نتھیا گلی، ایوبیہ، میراں…

جعفر ایکسپریس واقعہ: میرےاستعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ اپوزیشن سیکیورٹی لیپس کا…

سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی عمران خان سے ملاقاتوں کےکیسز یکجا کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں کےکیسز یکجا کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نےرجسٹرارآفس کے اعتراضات کےساتھ سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی بانی پی ٹی…

بنوں میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ممش خیل شاہ ھندی اڈا میں پیش آیا، پولیس اہلکار ارمان گھر سے ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔…

جعفر ایکسپریس حملہ، اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم بنی گالہ سے گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے ملزم کو بنی گالا سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم نےجعفرایکسپریس واقعہ پرمنفی پراپیگنڈہ اورتضحیک آمیزمواد شیئرکیا۔ ایف آئی اے…