ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

وفاق دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیاسی بیان بازی سے گریز کرے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وفاق دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تعاون کی بجائے سیاسی بیان بازی سے گریز کرے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کر رہی ہے،…

کے پی: دہشتگردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے تین حملے پولیس کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دیئے گئے۔ لکی مروت کے تھانہ گمبیلا پر دہشت گردوں نے 10 سے 15 مسلح افراد کے ساتھ حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس کی جوابی…

علی امین گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں: محمود خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز اور سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی…

کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کرنیوالے ملزم کو 10 سال قید اور 60 ہزار جرمانہ

کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکٹھا کرنے والے ملزم کو 10 سال قید اور 60 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کیلئے چندہ اکھٹا کرنے میں گرفتار ملزم کے مقدمے کی سماعت کی۔ دوران سماعت پراسیکیوشن…

مصطفیٰ عامر کا مقدمہ ختم: اے این ایف نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے عدالت میں رپورٹ جمع کرانے کے بعد مصطفیٰ عامر (مرحوم) کا مقدمہ ختم کردیا گیا۔ منشیات کیس میں ایس ایچ او اے این ایف نے مقتول مصطفیٰ عامر کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات پیش کیں جس میں مصطفیٰ…

گورنر سندھ کا متحد ہوکر دہشتگردی کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ متحد ہوکر دہشت گردی کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ خوارج پاکستان میں ترقی نہیں ہونے دینا چاہتے، دہشت گردی کے ذریعے نوجوانوں کے مستقبل سے کھیلا جارہا ہے، پاکستان میں…

سوشل میڈیا پر سازشیں کرنے والے حقیقی ملک دشمن ہیں: سردار ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر سازشیں کرنیوالے پاکستان کے حقیقی دشمن ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی سفری پابندیوں کی خبر پر ایک گروہ خوشیاں منا رہا تھا، ہم…

دریائے سندھ سے کینالز کی بات کرنیوالے بتائیں شہریوں کو کتنا پانی دے رہے ہیں؟ خالد مقبول

وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ دریائے سندھ سے کینالز کی بات کرنیوالے بتائیں شہری علاقوں کو کتنا پانی دے رہے ہیں؟ وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کرنیوالے بتائیں کیا سندھ میں پانی کی تقسیم…

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونیوالے اجلاس کا وقت تبدیل

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل (بروز منگل) 18 مارچ کو صبح 11 بجے ہوگا۔ پاکستان میں امن وامان کی صورتحال اور دہشت گردی کے واقعات…

پیپلزپارٹی کی دریائے سندھ پر کینالز نکالنے پر حکومت چھوڑنے کی دھمکی

سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلزپارٹی دریائے سندھ کا ایک انچ پانی بھی کم نہیں ہونے دے گی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوئی بھی کینالز نہیں بننے دیں گے، اگر حکومت چھوڑنا پڑی تو کوئی بڑی…