ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

عبدالخالق شیخ کی ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں اعلیٰ سطح پر اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ہے۔ وفاقی حکومت نے عبدالخالق شیخ کی ڈی جی ایف آئی اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن کی واپسی کا آفس آرڈر جاری کر دیا، نوٹیفکیشن…

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کیلئے ٹرین سروس 14 ویں روز بھی معطل رہی، حکام نے ٹرین سروس کی بحالی کیلئے اجلاس طلب کر لیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور کراچی کیلئے بولان میل تاحال بحال نہیں ہو سکی جس کی وجہ سے ٹرین…

’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی

وزیراعلیٰ پنجاب وِیٹ این سینٹیو پروگرام کا آغاز ہوگیا جس کے تحت کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر فراہم کئے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بٹن دبا کر ”گندم اگاؤ“ انعامی سکیم کیلئے ڈیجیٹل قرعہ اندازی کی، پروگرام کے تحت گندم کے کاشتکاروں…

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔ پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ لیا جا رہا ہے۔ لاہور بورڈ کے تحت 921 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں، 921…

عدالت کا لاہور ڈویژن میں گولیوں سے کتا مار مہم روکنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے لاہور ڈویژن میں گولیوں سے کتا مار مہم روکنے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب حکومت، ڈی سی لاہور اور ایم سی ایل سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایرج حسن سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں پنجاب…

آڈیو لیکس کیس: علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آڈیو لیکس کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی…

مضبوط معیشت اور بہتر خارجہ تعلقات کے بغیر ترقی ممکن نہیں: رانا ثناء اللہ

وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت اور بہتر خارجہ تعلقات کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور آسٹریلیا…

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، اب کل ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وفاقی کابینہ کا اجلاس ہونا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا ہے جو کہ کل ہوگا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی…

جماعت اسلامی کا 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی نے 27 اپریل کو کراچی میں ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کراچی کے معاملات پر سنجیدہ نہیں، پیپلزپارٹی کو کے فور معاملے پر پوزیشن واضح کرنی چاہئے۔…

سندھ میں سرکاری ملازمین کی موجیں، عید کے موقع پر 8 چھٹیاں ہوں گی

سندھ میں سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، عید کے موقع پر 8 چھٹیاں ہوں گی۔ 31 مار چ سے 2 اپریل تک عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، 4 اپریل کو ذوالفقار بھٹو شہید کی برسی پر بھی عام تعطیل ہوگی، 29اور30 مارچ جبکہ 5اور6اپریل بروز ہفتہ…