ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں آج کرفیو نافذ

خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیر ستان کے مختلف علاقوں میں آج کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ڈی سی جنوبی وزیرستان کے مطابق کل جنوبی وزیرستان کے علاقے عزیز آباد، سرویکئی، جنڈولہ، اسمان منزہ، مکین، لدھا، مولے خان سرائے، بی بی بی رغزئی، بروند،…

عید کےبعد متحدہ اپوزیشن کےپلیٹ فارم سےاحتجاج ہو گا:فیصل چودھری

تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری نے کہا ہے کہ عید کےبعد متحدہ اپوزیشن کےپلیٹ فارم سےاحتجاج ہوگا۔ نجی ٹی وی کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل چودھری کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ سمیت بہت سارے وکلا کوسیاست کا تجربہ نہیں ہے، عمران خان کی…

گورنر ہاؤس سندھ میں افطار ڈنر پر قرعہ اندازی، پلاٹ، دکان، موٹر سائیکل تقسیم

گورنر ہاؤس میں اتحاد رمضان المبارک کے تحت 23 ویں افطار ڈنر کے شرکا کے لئے قرعہ اندازی کی گئی۔ 120 گز کے پلاٹ کی قرعہ اندازی بنگلہ دیش کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کی، جس میں حسن بلال کا نام نکلا، موٹر سائیکل کی قرعہ اندازی جاپان کے قونصل جنرل…

ڈیرہ غازی خان : ٹرک نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، تین افراد جاں بحق

تیز رفتار ٹرک نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ملتان روڈ غازی گھاٹ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک نے دو موٹرسائیکلوں کو کچل دیا، حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار تینوں افراد…

حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی

عازمین حج کی سعودی عرب روانگی کا مرحلہ آن پہنچا، حجاز مقدس کیلئے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز یکم مئی کو روانہ ہوگی، سعودی عرب کیلئے حج پروازوں کا آغاز تقریباً 35 روز بعد کر…

پنجاب ہمارا، بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنانے میں حصہ ڈالے گا: گورنر سردار سلیم حیدر

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ پنجاب ہمارا ہے اور پنجاب بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنانے میں اپنا حصہ ڈالے گا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پارٹی کارکنان اور ورکروں کے ہمراہ افطار ڈنر…

وفاقی وزیر خزانہ بی ایف اے کانفرنس میں شرکت کیلئے چین روانہ ہو گئے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب بوآؤ فورم برائے ایشیا (بی ایف اے) کی سالانہ کانفرنس 2025 میں شرکت کے لیے چین روانہ ہو گئے۔ بوآؤ فورم برائے ایشیا چین کے جنوبی صوبے ہائی نان کے بوآؤ میں 25 سے 28 مارچ تک منعقد ہوگا، وزیر خزانہ…

خیرپورناتھن شاہ : ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق

اندرون سندھ کے علاقے خیرپورناتھن شاہ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مین روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر ہی جاں بحق، ہوگئے ۔ ذرائع نے مزید…

کرک میں قیام امن کیلئے گرینڈ جرگہ، مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ

کرک میں قیام امن کے لئے گرینڈ جرگے کا انعقاد ہوا، جرگہ میں ممبران اسمبلی، عمائدین علاقہ کے علاوہ اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی۔ جرگہ میں قیام امن کے لئے مل کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقدہ گرینڈ جرگہ میں…

پیپلز پارٹی سندھ کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی: شرجیل انعام میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ کے مفادات پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گی، کسی بھی صورت میں متنازعہ کینالز کی تعمیر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز…