ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

نواز شریف نے بلوچستان میں مذاکرات کرنے کی کوشش کی رائے دی ہے: خرم دستگیر

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر خرم دستگیر نے کہا ہےکہ نواز شریف نے بلوچستان میں مذاکرات کرنے کی کوشش کی رائے دی ہے۔ ایک بیان میں سینئر لیگی رہنما خرم دستگیر نے کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے میں معاملہ ناراض بلوچوں کا نہیں بلکہ دہشتگردی کا ہے۔…

وفاقی وزارت داخلہ نے کے پی حکومت سےافغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کرلیا

وفاقی وزرات داخلہ نےخیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ وفاقی وزارت داخلہ کے فارن نیشنل سکیورٹی سیل نے سیکرٹری داخلہ خیبرپختونخوا کو خط لکھ کر صوبے میں افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے لکھے…

حیدرآباد: خاتون مریض کی خواہش پر بیٹی کا نکاح اسپتال میں ہی کردیا گیا

سول اسپتال حیدرآباد میں جگر کے مرض میں مبتلا خاتون نسیم کی خواہش پر ان کی بیٹی کا نکاح اسپتال میں کر یا گیا۔ نکاح کی سادہ تقریب گیسٹرولوجی وارڈ کے باہر ہوئی جس میں شرکت کے لیے نکاح خواں، دلہا دلہن اور قریبی رشتہ دار سول اسپتال پہنچے۔…

بی این پی نے گرفتاریوں کیخلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی ) نے گرفتاریوں کےخلاف احتجاجی تحریک کا شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے تحت آج بلوچستان بھرمیں شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے اور 26 مارچ کو پریس کلبز کےسامنےاحتجاجی مظاہرےکیےجائیں گے۔ اس کے علاوہ 28 مارچ…

’سزائیں بھی ہونگی‘، سلمان اکرم کے معافی سے متعلق بیان پر طلال چوہدری کا ردعمل

وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ پر حملہ آور ہوئی اس میں معافی کافی نہیں ہوگی بلکہ سزائیں بھی ہوں گی۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے گزشتہ روزا سلام آبادہائیکورٹ میں میڈیا…

خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں کی پولیس تنخواہوں میں نمایاں فرق، دستاویز جیو نیوز کو موصول

خیبر پختونخوا اور دیگر صوبوں کی پولیس کی تنخواہوں میں نمایاں فرق کی دستاویز منظر عام پر آگئیں ۔ دستاویزات کے مطابق آئی جی بلوچستان کی ماہانا تنخواہ خیبر پختونخوا کے آئی جی سے 3 لاکھ 69 ہزار 498 روپے زیادہ ہے اور بلوچستان کے ایس پی کی…

7 آئی پی پیز کی حکومت کو بجلی سستی اور 11 ارب سے زائد کا سرچارج معاف کرنیکی مشروط پیشکش

7 آزاد پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے حکومت کو پیشکش کی ہے کہ اگر ان کے خلاف مبینہ غیر معمولی منافع کی جاری تحقیقات بند کردی جائیں اور عدالتوں میں زیر التوا مقدمات واپس لے لیے جائیں تو وہ بجلی کے نرخ میں فی یونٹ 50 پیسے تک کمی اور تاخیر…

سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے حق کو یقینی بنائے: طارق فاطمی

طارق فاطمی نے کہا کہ کشمیری عوام سے استصوابِ رائے کے ذریعےحق خود ارادیت کے حصول کا وعدہ کیا گیا تھا، سلامتی کونسل کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیری عوام کے اس حق کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل تنازع کے منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئیں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ انتقال کرگئی ہیں، اللّٰہ باری تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،آمین۔ وزیراعظم کا…

کوریا کے تعاون سے آلو کے بیج کی پیداوار کا شاندار منصوبہ لگایا گیا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی انقلاب دوبارہ آسکتاہے اگر کسان کو کھاد بیج اور دوائيں مناسب قیمت پر مہیا کردی جائيں، جمہوریہ کوریا کے تعاون سے آلو کے بیج کی پیداوار کا شاندار منصوبہ لگایا گیا ہے۔ قومی زرعی تحقیقاتی کونسل میں آلو…