ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاج، سمی دین سمیت 15 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی کی پولیس نے زینب مارکیٹ کے قریب بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سمی دین بلوچ سمیت 15 افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور سول سوسائٹی کی جانب سے صدر زینب مارکیٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین کی قیادت سمی دین الدین…

کراچی میں احتجاج کے باعث ایک اور ہولناک ٹریفک جام، ہزاروں افراد کئی گھنٹے سڑکوں پرپھنس رہے

کراچی میں ایک اور ہولناک ٹریفک جام کے باعث ہزاروں افراد کئی گھنٹے سڑکوں پرپھنس رہے اور سڑکوں پر افطار کیا۔ پولیس نے آج سہ پہر کراچی پریس کلب کے اطراف کی سڑکوں کو رکاوٹیں لگا کر بند کردیا تھا۔ پولیس کی بھاری نفری اور واٹر کینن بھی کراچی…

جو جماعتیں سلامتی کمیٹی اجلاس میں نہیں تھیں انگیج کرنے کو تیار ہیں: بلاول کی حکومت و اپوزیشن میں…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی حکومت اور اپوزیشن دونوں سے بات کرنے کی پوزیشن میں ہے، وہ جماعتیں جو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک نہ تھیں انھیں انگیج کرنے کو تیار ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم…

دبئی، قطر اور سعودیہ سے 3 نرسنگ گروپ جعلی ڈگریوں پر واپس بھیجے جا چکے: قائمہ کمیٹی میں انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں رکن آغا رفیع اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نرسنگ کونسل انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہے اور یہ جعلی ڈگریوں پر نرسز کو باہر بھیج رہا ہے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس مہیش…

صحافی فرحان ملک کے دفتر پر ایف آئی اےکا چھاپہ، کمپیوٹر اور یو ایس بی ضبط کرلی

کراچی میں صحافی فرحان ملک کے دفتر پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا اور ان کا کمپیوٹر اور یو ایس بی ڈرائیو ضبط کرلی۔ دفتر انتظامیہ کے مطابق فرحان ملک کے دفتر پر چھاپہ معمول کی تحقیقات نہیں بلکہ آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ دوسری جانب سندھ ہائی…

منشیات برآمدگی کیس:عدالت کا ملزم ساحر حسن کیخلاف پولیس کاعبوری چالان قبول کرنے سے انکار

جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے ملزم ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کےکیس میں پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان قبول کرنے سے انکار کردیا۔ دوران سماعت ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے پولیس چالان پر اعتراض کیا جس کے بعد عدالت نے پولیس کا پیش کردہ…

ملک میں 62 فیصد تک معمول سے کم بارشیں، خشک سالی کا الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک میں 62 فیصد تک معمول سےکم بارشوں کے باعث خشک سالی کا الرٹ جاری کردیا۔ یکم ستمبر 2024 سے 21 مارچ 2025 تک معمول سے 40فیصد کم بارشیں ہوئیں جبکہ سندھ میں معمول سے 62 فیصد اور بلوچستان میں معمول سے 52 فیصد کم بارشیں…

بلوچستان حکومت کا ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

بلوچستان میں ریاست مخالف پروپیگنڈے اور سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت انتظامی افسران کا اعلیٰ سطح کا اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ریاست مخالف…

کمشنر کراچی نے شہر میں دفعہ 144 نافذکردی

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی عائد کردی گئی…

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا

غزہ: اقوام متحدہ نے باضابطہ طور پر اسرائیل کو غزہ میں اپنے ہیڈکوارٹر پر حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے، جس میں ایک غیر ملکی اہلکار ہلاک اور پانچ شدید زخمی ہوئے تھے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک کے مطابق، 19 مارچ کو…