امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز
امریکی اور روسی حکام کے درمیان سعودی عرب میں یوکرین جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے دوسرے دور کا آغاز ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق مذاکرات کا مقصد بلیک سی میں بھی جنگ بندی پر اتفاق کرنا ہے تاکہ شپنگ کی آزادانہ روانگی کو ممکن بنایا جا سکے۔…