ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

بنگلادیشی کرکٹر تمیم اقبال کو دوران میچ دل کا دورہ، اسپتال داخل

بنگلا دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال کو لیگ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے پر فوری اسپتال داخل کیا گیا جہاں ان کی انجیو پلاسٹی کی جا رہی ہے۔ تمیم اقبال کو ڈھاکا پریمیئر لیگ کے میچ میں فیلڈنگ کے دوران دل کا دورہ پڑا تھا۔ ابتدائی طور پر…

آئی پی ایل میں سب سے بڑی رنز کی اننگز کا ریکارڈ قائم

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں سب سے بڑی 286 رنز کی اننگز کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ انڈین لیگ کے دوسرے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رنز سے شکست دی، فاتح الیون نے 6 وکٹ پر 286 جبکہ ناکام سائیڈ 242 رنز بنا سکی۔…

شکیب الحسن بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے رویے سے ناخوش

تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن نے اگرچہ کوئی شکایت نہیں کی لیکن وہ موجودہ بورڈ انتظامیہ سے خوش نہیں ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی میں سلیکٹرز نے انہیں ان کے بولنگ ایکشن کے سبب نظرانداز کیا تھا، شکیب کا کہنا تھا ملکی بورڈ کو مجھ سے بہتر انداز میں…

بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل میں فورتھ امپائر کا کردار بڑھا دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے حالیہ ایڈیشن میں فورتھ امپائر کا کردار بڑھادیا۔ نئی جاری کردہ گائیڈ لائن کے مطابق کپتانوں کی حالیہ میٹنگ میں زور دیا گیا کہ ٹیموں کی جانب سے فورتھ امپائر پر اثرانداز یا اسے متاثر نہیں کرنا چاہئے۔…

شام کے دارالحکومت دمشق میں زوردار دھماکہ

شام کے دارالحکومت دمشق میں ایک زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں دھوئيں کے گہرے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے۔ میڈيا ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا کفرسوسہ علاقے میں ہوا ہے۔ ابھی تک اس دھماکے کی وجوہات اور تفصیلات سامنے نہيں آئی ہیں۔…

حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبریں ہیں۔ صیہونی فوج کے ريڈیو نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنوب مشرقی حیفا میں واقع یوکنعام قصبے میں فائرنگ کا ایک واقعہ ہوا ہے۔ صیہونی ٹی وی چينل بارہ نے بھی…

امریکہ یمن میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے: یمنی حکومت

یمن کی حکومت نے امریکہ کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ فوجی ٹھکانوں کو ہی نشانہ بنا رہا ہے۔ یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ امریکہ بے گناہ عام شہریوں کا قتل عام کر رہا ہے تاہم یمنی قوم کسی بھی صورت میں غزہ کی حمایت سے پیچھے نہيں ہٹے گی ۔…

ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کا دائرہ پھیل گيا

ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے دریں اثناء امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ترکیہ کی ریپبلیکن پیپلز پارٹی نے استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی…

سید عبد الملک الحوثی نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں حزب اللہ لبنان کی حمایت کا اعلان کر دیا

انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی نے جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ضرورت پڑنے پر حزب اللہ اور لبنانی قوم کی مدد پر زور دیا ہے۔ سید عبد الملک الحوثی نے اتوار کی رات اپنی تقریر میں کہا ہے کہ ہم لبنان کے…

وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پرائم منسٹر رمضان ریلیف پیکج 2025 کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر حسین ، احد خان چیمہ، عطااللہ تارڑ…