ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

دبئی پولیس نے 127 گداگر گرفتار ،50ہزار درہم برآمد کرلیے

متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے رمضان کے وسط تک 127 گداگروں کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار گداگروں کے قبضے سے 50 ہزار درہم برآمد ہوئے ہیں، پولیس کے جنرل ڈیپارٹمنٹ آف کریمنل انویشٹی گیشن نے دبئی پولیس سٹیشنوں کے تعاون…

امریکا سے ‘ناپسندیدہ شخص’ قرار دیکر نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن پہنچنے پر پرتپاک…

امریکا کی جانب سے فلسطین اور ایران کی حمایت کا الزام لگا کر ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک سے نکالے گئے جنوبی افریقی سفیر کا وطن پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔ امریکا میں تعینات سابق جنوبی افریقی سفیر ابراہیم رسول اپنی اہلیہ کے ہمراہ…

ٹرمپ انتظامیہ کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انہیں ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل تک کا وقت…

فوری طبی امداد: مسجد الحرام کی تیسری منزل پر ائیر ایمبولینس کی کامیاب آزمائشی لینڈنگ

مسجد الحرام کی تیسری منزل پرنئے ہیلی پیڈ پر ائیر ایمبولینس کی لینڈنگ کی کامیاب آزمائش کی گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جدید ہیلی پیڈ خصوصی طور پر ائیر ایمبولینس سروس کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ نئے ہیلی پیڈ پر ائیر ایمبولینس سروس…

اسرائیل کا غزہ کے ناصراسپتال پر حملہ، حماس پولیٹیکل بیورو کے رکن سمیت 5 افرادشہید

صیہونی فوج نے غزہ کے ناصر اسپتال میں حملہ کرکے حماس پولیٹیکل بیوروکے رکن اسماعیل سمیت 5 افراد کو شہید کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مختلف حصوں میں شدید بمباری کا سلسلہ جاری ہے، غزہ کے ناصراسپتال میں اسرائیل نے…

پیرس: ملزم کا تعاقب کرنیوالی پولیس کی گاڑیاں ٹکرا گئیں، 10اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملزم کا تعاقب کرنے والی پولیس کی گاڑیاں ٹکرا گئیں،حادثے میں 10 اہلکاروں سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس کے جنوبی علاقے میں ہفتے کی صبح پولیس کی درخواست پر رکنے سے انکار کرنے والے…

کینیڈا کے نومنتخب وزیرِاعظم نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا

کینیڈا کے نومنتخب وزیرِاعظم مارک کارنی نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کو کینیڈا کے نئے وزیرِاعظم مارک کارنی نے 28 اپریل کو ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا، تاکہ اپنی حکومت…

ترک عدالت نے میئر استنبول کو جیل بھیج دیا، وزارت داخلہ نے عہدے سے بھی ہٹا دیا

استنبول کی عدالت نے بدھ کو حراست میں لیے گئے میئر اکرم امام اولو کے بدعنوانی کے الزام میں وارنٹ گرفتاری جاری کرکے جیل بھیج دیا۔ عدالتی فیصلے کے بعد ترک وزارت داخلہ نے اکرم اولو کو باضابطہ طور پر استنبول کے میئر کے عہدے سے بھی ہٹا دیا۔…

مسجد الحرام میں روزانہ 2 لاکھ افراد کی افطار کے بعد صفائی کا عمل کتنی دیر میں مکمل ہوتا ہے؟

حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے مسجد الحرام میں تقسیم کیے جانے والے افطار کے اعلیٰ معیار کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق ان افطار کا معیار یقینی بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے جاتے ہیں جن میں افطار کو صاف ستھری…

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 17 ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں 50 ہزار 21 فلسطینی شہید جبکہ ایک…