ماہانہ آرکائیو

مارچ 2025

وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز تر کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاور ڈویژن کے امور پر اہم جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ قابل تجدید توانائی کا…

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے مثبت آغاز کے بعد اچانک مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ…

وفاقی وزیر توانائی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک اور ماہرین کی ملاقات

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک اور ماہرین کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مٹیاری ۔ مورو ۔ رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن منصوبے پر وفاقی وزیر توانائی اور عالمی بینک کے ماہرین نے تبادلہ خیال کیا۔ ورلڈ…

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی

پی آئی اے نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی تیاری مکمل کرلی۔ پی آئی اے نے برطانیہ کے براہ راست فلائٹ آپریشن کے لیے شعبہ انجینئرنگ کے حکام کو اپنا سب سے بڑا 400 سیٹر بوئنگ 777 طیارہ مکمل تیار رکھنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق پی…

قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذالعمل ہوگا، شاہراہوں پر…

حکومت پنجاب کاسرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

حکومت پنجاب کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے ،سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کرے گا، صوبہ بھر میں سرکاری…

مالیاتی اور سماجی شعبوں میں خدمات پر سلطان علی الانہ کو نشان خدمت کا اعزاز دیا گیا

ملک کے مالیاتی اور سماجی شعبوں میں خدمات انجام دینے والے سلطان علی الانہ کو یوم پاکستان پر نشان خدمت کے اعزاز سے نوازا گیا۔ سلطان علی الانہ کو ملک میں مائیکرو فنانس بینک کا بانی کہا جاتا ہے، پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلوانے…

سونے کی قیمت میں آج بھی سیکڑوں روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…

آئی ایم ایف پراپرٹی پر ٹیکس رعایت دینے کیلئے رضامند ہوگیا

آئی ایم ایف نے اصولی طور پر ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025 سے 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے تاہم فروخت کنندگان پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔…

پاکستان میں 8 ٹریلین ڈالر کے معدنی وسائل سے استفادے کے لیے حکومتی اقدامات

پاکستان کا معدنی شعبہ، جس میں 8 ٹریلین ڈالر مالیت کے وسائل موجود ہیں، ملکی معیشت کے استحکام اور ترقی کے لیے ایک اہم ستون ثابت ہو سکتا ہے۔ حکومت پاکستان ایس آئی ایف سی (پاکستان کا اسٹرٹیجک انویسٹمنٹ فنڈ) کے تعاون سے معدنی وسائل کی ترقی…