ایک اور پاکستانی برطانوی ہاؤس آف لارڈز کا رکن منتخب
برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز میں ایک اور پاکستانی پہنچ گیا ہے۔
لبرل ڈیموکریٹس کی نامزدگی پر لارڈ بننے والے شفق محمد نے قران پر حلف اٹھانے کے بعد جیو نیوز کو پہلا انٹرویو دیا۔
لارڈ شفق محمد کا کہنا تھا کہ باپ دادا مزدور تھے،…