افغانستان سے جنگ لڑ کر پاکستان کو کچھ نہیں ملے گا: احمد اویس
رہنما تحریک انصاف احمد اویس نے کہا ہے کہ افغانستان سےجنگ لڑ کر پاکستان کو کچھ نہیں ملےگا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد اویس کا کہنا تھا کہ ہم نےافغانستان کوکیوں دشمن بنایا؟ افغانیوں کو نکالنے سے پہلے کوئی طریقہ کار طے…