ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

اہل فلسطین کی مدد فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد فرض ہوچکا: مفتی تقی عثمانی

معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے، 55 ہزار سے زائدکلمہ گو افراد کو ذبح ہوتے دیکھ کر…

کیا ملٹری کورٹس میں زیادہ سزائیں ہوتی ہیں، اس لیے کیسز جاتے ہیں؟ جج آئینی بینچ

سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ کیا ملٹری کورٹس میں زیادہ سزائیں ہوتی ہیں، اس لیے کیسز جاتے ہیں؟ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…

کراچی واٹر کارپوریشن کی ٹینکر سروس معطل، تمام ہائیڈرنٹس پر ٹینکرز غائب

کراچی واٹر کارپوریشن کی ٹینکر سروس معطل کردی گئی جب کہ تمام 7 ہائیڈرنٹس پر ٹینکرز غائب ہوگئے۔ واٹر بورڈ حکام کے مطابق لانڈھی اور شیرپاؤ ہائیڈرنٹس پر پانی ہی موجود نہیں ہے، نیپا اورصفورہ ہائیڈرنٹس سے ایمرجنسی سروس اور اسپتالوں کو پانی…

مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر پی ٹی آئی میں اختلافات، علی امین اور عاطف خان میں تلخ کلامی

خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل 2025 کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنماؤں میں اختلافات لفظی گولہ باری میں تبدیل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل پر وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور اور عاطف خان کی پارٹی واٹس گروپ…

کراچی کا موسم گرم رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35ڈگری سینٹی…

لاپتا افغان بھائیوں کا کیس: جس کا بندہ لاپتا ہو وہ ہرپل مرتا ہے، یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟ اسلام آباد…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 افغان بھائیوں کے لاپتا ہونے کے کیس میں آئی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو 16 اپریل کو طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے جنوری 2024 سے اسلام آباد سے لاپتا چار افغان بھائیوں کی بازیابی کی…

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا

امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا، امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد ٹیرف لگایا تھا،…

چین سے معاہدہ پسند کروں گا، اگر نہ ہوا تو ہم وہیں چلے جائیں گے جہاں تھے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چین کے ساتھ معاہدہ کرنا پسند کروں گا، اگرمعاہدہ نہیں ہوتا تو ہم وہیں چلے جائیں گے جہاں تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا نے تجارت کے معاملے پر ہم سے انصاف نہیں کیا،…

ایران کیساتھ جوہری تنازع پر براہ راست بات چیت ہفتے کو ہوگی: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ جوہری تنازع پربراہ راست بات چیت ہفتے کو ہوگی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ بالواسطہ بات چیت عمانی ثالثوں کے ذریعے ہوگی، امریکی خصوصی ایلچی اور سینئر ایرانی رہنما میں بات چیت عمان میں ہوگی،…

اسرائیلی فورسز کے مظالم جاری، مزید 35 فلسطینی شہید

دہشتگرد اسرائیلی فورسز کے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری رہے۔ صیہونی فورسز کی وحشیانہ بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 35 فلسطینی لقمہ اجل بن گئے، 55 زخمی بھی ہوئے، شہدا کی مجموعی تعداد 50 ہزار 850 ہوگئی۔ غزہ کی مکمل ناکہ بندی کو 6…