ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سعودی ولی عہد سے فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کا رابطہ، مشرق وسطیٰ بارے گفتگو

عودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر کے درمیان رابطے کے دوران باہمی تعلقات کے فروغ اور دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…

ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف معطلی پر یورپی کمیشن نے بھی جوابی ٹیرف کا نفاذ روک دیا

یورپی کمیشن کی صدر نے بھی جوابی ٹیرف کے نفاذ میں 90 روزہ وقفے کا اعلان کیا ہے۔ صدر یورپین کمیشن ارسلا وانڈر لین کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیرف کے نفاذ میں وقفے کے اعلان کا نوٹس لیا ہے۔ انہوں نے کہا ہم چاہتے ہیں کہ مذاکرات کا…

ٹیرف پر دباؤ قبول نہیں، آخری حد تک لڑیں گے: چین نے امریکا کو خبردار کردیا

چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر واشنگٹن نے اپنی روش نہ بدلی تو چین تجارتی جنگ میں آخری حد تک جانے کے لیے تیار ہے۔ چینی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ بلیک میلنگ، دباؤ اور دھمکیوں سے چین کو جھکایا نہیں جا سکتا، چین کو…

فرانسیسی صدر کا فلسطین کو چند ماہ میں باضابطہ ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ کی کانفرنس میں اس…

انڈونیشیا فلسطینیوں کو عارضی پناہ فراہم کرنے کو تیار

انڈونیشیا فلسطینیوں کو عارضی پناہ فراہم کرنے کو تیار ہوگیا۔ انڈونیشیا کے صدر نے اعلان کیا غزہ متاثرین، زخمیوں اور یتیم بچوں کو عارضی پناہ فراہم کریں گے، مشاورت کیلئے فلسطینی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انڈونیشیا ایک…

امریکا نے آئندہ مذاکرات کے باوجود ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے آئندہ مذاکرات کے باوجود ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئی پابندیوں سے جوہری پروگرام سے منسلک 5 اداروں کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی صدر نے کہا تہران ایٹم بم کا خواہاں نہیں اور یہ سب کو معلوم ہے۔…

سعودی عرب میں حج سے قبل 18 ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار

حج سے قبل سعودی عرب میں 18 ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی حکام نے کہا کہ غیر قانونی افراد کو سہولت دینے والوں کو 15 سال قید، 10 لاکھ ریال جرمانہ اور جائیداد ضبطگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سعودی عرب کے حکام نے…

عالمی تجارتی جنگ: یورپی یونین نے بھی امریکا پر ٹیرف عائد کردیا

یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ ٹیرف کے خلاف پہلا بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 20 ارب یورو سے زائد مالیت کی امریکی مصنوعات پر جوابی ٹیرف کی منظوری دے دی۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منتخب امریکی…

بھارتی حکومت نے فرانس سے 26 رافیل طیارے خریدنے کی منظوری دیدی

بھارتی حکومت نے فرانس سے 26 رافیل طیارے خریدنے کی منظوری دیدی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کےلیے خریدے جانے والے طیاروں کی مالیت 640 ارب روپے سے زائد ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رافیل طیاروں کے معاہدے پر آئندہ چند…

غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ پٹی کے فلسطینیوں کو شام کے شمال میں بسانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے شہریوں کیلئے شام میں ترکیے کی سرحد کے قریب خیمہ بستیوں کی بحالی جاری ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا…