ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

کراچی بارود کے ڈھیر پر، حالات آج پھر خراب ہو رہے ہیں: خالد مقبول صدیقی

چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی بارود کے ڈھیر پر ہے، حالات آج پھر خراب ہو رہے ہیں۔ چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے امن کیلئے جو کردار ادا کر سکتے تھے وہ کیا، قانون…

ٹیرف کی مد میں روزانہ 2 ارب ڈالر حاصل کر رہے ہیں: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ٹیرف کی مد میں روزانہ 2 ارب ڈالر حاصل کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جاپان اور جنوبی کوریا کے نمائندے معاہدے کیلئے امریکا پہنچ رہے ہیں۔…

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر امریکا پہنچ گئے۔ اپنے دورے کے دوران سعودی وزیرِ خارجہ امریکی ہم منصب مارکوروبیو اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران مشرق وسطیٰ کے مسائل اور…

چین: صوبہ ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

چین کے صوبے ہیبائی میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیش آیا جس کے فوری کے بعد نرسنگ ہوم میں بزرگ افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔…

گنڈاپور کا پختونخوا کو سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ، بلدیاتی نمائندوں اور اراکین اسمبلی کیلئے فنڈز…

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خیبر پختونخوا کو ملک کا سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مردان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا قرض لینے والی قومیں کبھی خود مختار نہیں ہوتیں، ہماری محنت سے خیبر پختونخوا…

این ایف سی ایوارڈ کا معاملہ، سینیٹ کمیٹی کا چاروں صوبائی وزراء کو بلانے کا فیصلہ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے معاملے پر چاروں صوبائی وزراء کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتہ بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پی ٹی آئی میں 3 پریشر گروپس ہیں، شیر افضل مروت کا انکشاف

رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں 3 پریشر گروپس ہیں جن میں اہم کردار پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا ہے جو اپنا بیانیہ پیش کرتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ تحریک…

وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار

وزیر اعظم شہباز شریف سے ایرک میئر کی قیادت میں امریکی وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم پاکستان نے دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے…

یو اے ای کا 5 سالہ سیاحتی ویزا اب پاکستانیوں کیلئے دستیاب، ویزا کیسے ملے گا؟

دبئی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا اب پاکستانی شہریوں کے لیے دستیاب ہے۔ متحدہ عرب امارات نے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کچھ سال قبل متعارف کرایا ہے جو پاکستانیوں سمیت تمام ممالک کے شہریوں کے لیے…

اوورسیز پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے انگیجمنٹ کی کوشش

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے امریکا میں پی ٹی آئی سے وابستہ افراد اپنی ذاتی حیثیت میں اس بات پر قائل ہیں کہ انگیجمنٹ کے سوا کوئی راستہ نہیں، معاملہ بلآخر مذاکرات کی میز پر ہی حل ہوگا۔ سابق وزیراعظم عمران خان…