ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

سکھر: صدرمملکت کیخلاف غیرمہذب پوسٹ کرنے پر نوجوان کیخلاف پیکا کے تحت مقدمہ درج

صدر مملکت سے متعلق غیرمہذب پوسٹ کرنے پر نوجوان کےخلاف پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) کے تحت سکھر میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے پیکا کے تحت مقدمہ درج کرکے نوجوان کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔ منیب اندھڑ کے خلاف تھانہ دادلو میں…

اڈیالہ جیل کے باہر حراست میں لی گئیں عمران خان کی تینوں بہنیں گھر روانہ ہوگئیں

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لی گئیں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی تینوں بہنیں گھر روانہ ہوگئیں۔ عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین اور عظمیٰ خان کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا گیا تھا۔ راولپنڈی پولیس نے بانی پی…

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر تاج حیدر انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سینیئر سیاستدان سینیٹر تاج حیدر مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما تاج حیدر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ 9 اپریل کو بعد نماز ظہرین مسجد و…

پی ٹی آئی میں عمران خان سے ملاقاتوں پر بھی تقسیم، ارکان کی گوہر اور علی ظفر کی ملاقات پر تشویش

پاکستان تحریک انصاف میں بانی عمران خان سے ملاقاتوں کے معاملے پر تقسیم نظر آرہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر علی ظفر کی ملاقات پر پارٹی ارکان کو تشویش ہے۔ بیرسٹر عمیر نیازی کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر علی ظفر کا نام…

پی ٹی آئی کی بیرون ملک فنڈنگ رک گئی، حامیوں کو پتہ چل گیا سب نے اپنی دکانیں کھولی ہوئی ہیں: واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بیرون ملک فنڈنگ رک گئی۔ اپنے بیان میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ میں بیرون ملک ہوں، پی ٹی آئی کی بیرون ملک فنڈنگ بھی رُک گئی کیونکہ حامیوں کو پتہ چل گیا ہے کہ سب نے فنڈنگ…

ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم، بیوہ کو جائیداد میں اسکا حصہ دیا جائے: لاہور ہائیکورٹ کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ کو جائیداد میں سے حصہ دینے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے صدیقاں بی بی کی اپیل پرفیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے حکم میں کہا ہے کہ خاتون کے مطابق شوہر کی وفات کے بعد بھائی نے جائیداد میں حصہ دینے سے…

مائنز اینڈ منرل بل عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے: اختیار ولی

وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر برائے خیبرپختونخوا امور اختیارولی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل بل پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا مذموم عزائم کو ظاہر کرتا ہے۔ اپنے بیان میں اختیارولی کا کہنا تھاکہ…

گورنر ہاؤس سے آئی ٹی کورس کرنیوالے طلبہ کو جامعہ کراچی کا امتحان بھی پاس کرنا ہوگا

گورنر ہاؤس سے آئی ٹی کا کورس کرنے والے طلبہ کو جامعہ کراچی کا امتحان بھی پاس کرنا ہوگا۔ ترجمان جامعہ کراچی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ سرٹیفکیٹ کے لیے کچھ لازمی شرائط کو پورا کرنا ہوگا۔ ترجمان کے مطابق جامعہ کراچی اور…

امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کردیا

امریکا نے پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کر دیا۔ یہ اعلان پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کیا اور کہا کہ 15 شاندار برسوں کے بعد اب یہ پروگرام مزید پیش نہیں کیا جائے گا، ہم جانتے ہیں کہ یہ خبر خاص طور اُن…

عالمی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، مضبوط سکیورٹی فریم ورک یقینی بنائیں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا کہنا ہےکہ انہیں پختہ یقین ہےکہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر ابھرنےکے لیے تیار ہے، پاکستانی عوام کے پیروں کے نیچے وسیع معدنی ذخائر ہوتے ہوئے مایوسی اور بے عملی کی کوئی گنجائش نہیں۔ اسلام…