ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

بانی پی ٹی آئی نے عالیہ حمزہ کو پنجاب میں فیصلوں کا اختیار دے دیا

اڈیالہ جیل میں وکلا اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پنجاب سے متعلق اہم ہدایات دے دیں۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پنجاب میں فیصلوں کا اختیار عالیہ حمزہ کو دے دیا ہے، عالیہ حمزہ کو کسی بھی عہدیدار کو معطل یا ذمہ…

اڈیالہ جیل کے قریب پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپ، کئی کارکن گرفتار، رہنما فرار

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب پولیس اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنوں میں جھڑپ ہوئی۔ اڈیالہ جیل کے قریب گورکھ پور ناکے پر تحریک انصاف کے کارکن پہنچے جنہوں نے نعرے بازی کی۔ اس دوران پولیس نے لاٹھی چارج کیا، تحریک انصاف کے…

سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا، 80 لاکھ ایکڑ فصلوں کی کاشت کیلئے پانی ہی نہیں

سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا اور 80 لاکھ ایکڑ فصلوں کی کاشت کیلئے پانی موجود ہی نہیں۔ کوٹری بیراج دریائے سندھ پر قائم آخری بیراج ہے جس سے نکلنے والی چار نہروں کے ذریعے نہ صرف 8 لاکھ ایکٹر زرعی رقبہ سیراب کیا جاتا ہے بلکہ…

یو اے ای جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزا مسائل حل

متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گور نرسندھ کامران خان ٹیسوری نے متحدہ عرب امارات کے سفیرسے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات متحدہ عرب امارات کے سفیر کا کہنا تھا کہ ویزے…

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو صلح کیلئے آمادہ کرلیا

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہرنے پارٹی رہنماؤں کو صلح کے لیے آمادہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹرگوہر کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور،اسدقیصر،عاطف خان اور شہرام ترکئی سے گفتگو ہوئی جس میں علی امین گنڈاپور دیگرپارٹی رہنماؤں سےاختلافات…

کراچی سے ٹورنٹو جانیوالے مسافر سے 2 کروڑ روپے سے زائد کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی سےٹورنٹو جانے والے مسافر سے 2 کروڑ روپے سے زائد کی ملکی اور غیرملکی کرنسی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ملکی اور غیرملکی کرنسی کی کینیڈا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ترجمان نے بتایا کہ مسافر ٹورنٹو جانے کیلئے…

جمہوریہ ڈومینیکن میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 98 ہوگئی، صوبائی گورنر بھی شامل

جمہوریہ ڈومینیکن کے نائٹ کلب کی چھت گرنے سے صوبائی گورنر اور سابق بیس بال کھلاڑی سمیت 98 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق جمہوریہ ڈومینیکن کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں ایک نائٹ کلب کی چھت گرنے کے باعث کم از کم…

امریکی صدرکی جانب سے چین پر عائد 104 فیصد ٹیرف نافذ

امریکی صدرکی جانب سے چین پر عائد 104 فیصد تجارتی ٹیرف نافذ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چینی ٹیرف کے جواب پر امریکی صدر کی جانب سے چین پر عائد کردہ 104 فیصد ٹیرف آج سے نافذ العمل ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدرنےچینی…

چینی صوبے ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آتشزدگی سے 20 افراد ہلاک

چین کےصوبے ہیبائی میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنےسے 20 افرادہلاک ہوگئے۔ چین کے سرکاری میڈیا کےمطابق نرسنگ ہوم میں آگ گزشتہ رات لگی جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ نرسنگ ہوم میں موجود دیگر افراد…

ٹرمپ ٹیرف کے بعد عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تاریخی مندی، صدر کے حامی بھی ناراض ہونے لگے

عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تاریخی مندی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی بھی ان کی پالیسیوں پر سوال اٹھانے لگے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی اسٹاک مارکیٹس میں تاریخی مندی کے بعد امریکی انتظامیہ کی اپنے حامیوں کو قائل کرنے کی…