ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان، یحییٰ آفریدی اور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے نام قلمبند کیے گئے ایک خط میں اپنے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ایکشن لینے کی…

اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے کراچی سے پشاور تک شٹر ڈاؤن ہڑتال، کاروباری مراکز بند، سڑکوں سے ٹریفک…

فلسطین بالخصوص اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی اور تاجر تنظیوں کی ہڑتال کی کال پر ملک کے بیشتر شہروں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ راولپنڈی کے راجہ بازار، مری روڈ، صدر اور کمرشل مارکیٹ میں دکانیں بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی…

پاکستان نے بھارت کو پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات میں شامل ہونے کی پیشکش کردی

وزیراعظم شہباز شریف بھارت کو پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات میں شامل ہونے کی پیشکش کردی۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پُروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ہماری مسلح افواج تنظیم،…

5 ماہ کی طویل بندش کے بعد ناران سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا

مانسہرہ کا خوبصورت تفریحی مقام ناران 5 ماہ کی طویل بندش کے بعد سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے کاغان سے ناران تک چھوٹے بڑے 7 گلیشیئرز ہٹا کر ریکارڈ وقت میں شاہراہ کو کھول کر ناران کی رونقیں دوبارہ بحال کردیں…

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند، پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے

بھارت کی جانب سے اٹاری بارڈر بند ہونے کے بعد پاکستان آنے والے شہری سرحد پر پھنس گئے۔ اٹاری بارڈر بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور پاکستان واپس آنے والوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ بھارتی حکام نے بھارتی پاسپورٹ رکھنے…

ملک میں آج سے گرمی کی لہر کی پیشگوئی، درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

آج سے 30 اپریل کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد،وسطی/بالائی…

ملک میں آج سے گرمی کی لہر کی پیشگوئی، درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان

آج سے 30 اپریل کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں دن کا درجہ حرارت معمول سے 05 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈزیادہ رہنے کا امکان ہے۔ اس دوران اسلام آباد،وسطی/بالائی…

بھارت کی گیدڑ بھپکیاں، پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار کر دی

مقبوضہ کشمیر میں پہلگام حملےکے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان مخالف حالیہ اقدامات اور بیانات کو جہاں حکومتی سطح پر سنجیدگی سے دیکھا جا رہا ہے، وہیں پاکستانی عوام نے ان اقدامات کو بالکل سنجیدہ نہ لیتے ہوئے سوشل میڈیا پر طنزیہ اور مزاحیہ میمز…

بھارت نے جیلوں میں قید پاکستانی ماہی گیر، چرواہوں کے انکاونٹرکرنا شروع کردیے ہیں، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اگر بھارتی جیلوں میں کوئی پاکستانی ماہی گیر یا چرواہا قید ہے تو بھارت نے ان کا انکاؤنٹر کرنا شروع کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بوکھلاہٹ میں بھارت مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلےکےذریعے لوگوں…

سکیورٹی فورسز کا بنوں میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 6 خوارج ہلاک

بنوں میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 خوارج ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن خوارج کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کیا گیا جس میں فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔…