ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دلی سرکار کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سن لے دریائے سندھ ہمارا ہے، اس میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم ڈٹ کر بھارت کا مقابلہ کریں گے، ہماری…

روس اور برطانیہ نے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

روس اور برطانیہ نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان سے متعلق ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ پاکستان میں روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری انتباہ میں کہا گیا ہے کہ روسی شہری پاکستان کا سفرکرنے سے گریزکریں،کشیدگی کم اور صورتحال مستحکم ہونے تک روسی…

پہلگام حملے کو بھارتی حکومت کی سازش قرار دینے پر آسام کے رکن اسمبلی گرفتار

پہلگام حملے پر بھارتی حکومت کے خلاف بیان دینے پر بھارتی ریاست آسام کے رکن اسمبلی امین الاسلام کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں گزشتہ دنوں ہونے والے حملے کو بھارتی حکومت کی سازش قرار دینے پر…

بھارتی میڈیا کی حقائق مسخ کرنے کی کوشش، خواجہ آصف کے انٹرویو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے لگا

بھارتی میڈیا ایک بار پھر حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے انٹرویو کے کچھ حصوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کرنے لگا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وزیر دفاع نے جنگ کی…

امریکی ناظم الامور کا دورہ کراچی، وزیراعلیٰ سندھ اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کراچی کا دورہ کیا اور تجارت، سرمایہ کاری اور کاروبار سے جڑے شعبوں میں بہتری لانے کے لیے اقدامات کے حوالے سے ملاقاتیں کیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے 23 سے 24 اپریل کو کراچی کا دورہ…

سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نےیکم مئی کو عام تعطیل کااعلان کردیا۔ یکم مئی کو یوم مزدور پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھرمیں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتربند رہیں گے، جبکہ یکم مئی کو اسکول کالجز اور…

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: عدالت کا ارباب وسیم سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم

انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملےکے کیس میں پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیریئنز کے ایم پی اے ارباب وسیم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ 9 مئی کو ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملےکے کیس کی سماعت انسداد…

وزیراعظم اور انکی ٹیم نے عوامی مؤقف سن کر نہروں کا مسئلہ خوش اسلوبی سے سلجھایا: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کی ٹیم نے عوامی مؤقف سن کر نہروں کا مسئلہ خوش اسلوبی سےسلجھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سےگورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات ہوئی جس دوران متنازع کینالوں کا مسئلہ حل ہونے پر…

ملک کے مختلف حصوں میں 26 سے 30 اپریل تک ہیٹ ویو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں کیلئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک میں26 سے 30اپریل تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 26 اپریل سے یکم مئی تک سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں…

اے این پی کی اے پی سی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت پر سیاسی کمیٹی کا اظہار برہمی

اے این پی کی معدنیات ایکٹ پر بلائی گئی کانفرنس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی شرکت پر پارٹی کی سیاسی کمیٹی نے برہمی کا اظہار کیا جبکہ صوبائی صدر جنید اکبر نے شرکت کے فیصلے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے رہنماوں کی شرکت سے متعلق کمیٹی کو اعتماد میں…