ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

بلوچستان: ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں…

فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست…

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں لواحقین کے سپرد

لیبیا میں کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 پاکستانیوں کی میتیں لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئیں۔ جاں بحق افراد میں سے 3 کا تعلق منڈی بہاؤالدین، 2 کا گوجرانوالہ اور ایک کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے عبداللہ اور…

بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم، صرف عمران ہی ملک کو متحد کر سکتا ہے: عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستانی قوم تقسیم ہے، صرف عمران خان ہی ملک کو متحد کر سکتا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں مقدمات کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر اور پی…

ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار، بھارت کو منہ توڑ جواب دینگے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ہمیں کسی تیاری کی ضرورت نہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہاکہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے، بھارت کی جانب سے اشتعال انگیزی کا…

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب

دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے معاملہ پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس دو مئی کو طلب کر لیا گیا۔ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وزیر اعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم…

عدالت نے ملزموں کے انٹرویوز، ٹریفک خلاف ورزی پر ویڈیو بناکر وائرل کرنے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے زیر حراست ملزمان کے انٹرویوز، ٹریفک وارڈنز کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر شہریوں اور ڈی جی ایکسائز کو گاڑیاں روک کر شہریوں کی ویڈیو بنواکر وائرل کرنے سے روک دیا۔ جسٹس علی ضیا باجوہ نے کہاکہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی…

بھارتی یکطرفہ اقدامات پر پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط، فیصلوں سے آگاہ کیا

بھارتی یکطرفہ اقدامات پر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنے فیصلوں سے آگاہ کردیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے صدر کے نام خط ارسال کیا ہے ، جس کے متن میں قومی سلامتی کمیٹی میں کئے گئے فیصلوں کا اعلامیہ شامل کیا…

مودی سرکار کے اقدامات سے دو قومی نظریہ سچ ثابت ہوا: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی ظلم اور بربریت واضح ہونے کے بعد دو قومی نظریہ سچ ثابت ہوا۔ پنجاب کے ضلع ملتان میں اپنے ایک بیان میں اویس خان لغاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی ائی کی حکومت نے پاکستانی ریاست کو بڑا…

مودی کو جب بھی سیاسی دباؤ آتا ایسا ڈرامہ کرتا ہے: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مودی کو جب بھی سیاسی دباؤ آتا ہے تو اس قسم کا ڈرامہ کرتا ہے۔ شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعہ بھارت کا خود ساختہ ہے، ہم دہشت…