ماہانہ آرکائیو

اپریل 2025

اسرائیلی فورسز کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری، مزید 40 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز نے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 40 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق انسانی امداد کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ مکمل طور پر قحط کی صورتحال کے قریب ہے۔…

پہلگام واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی ناکام کوشش

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام میں پیش آنے والے واقعے پر بھارت کی حقائق چھپانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد بھارتی وزیر برائے پارلیمانی امور کرن ریججو نے پہلگام واقعے میں غلطی کا اعتراف کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ…

پاناما اور نہرسویزسے امریکی جہازوں کومفت سفرکی اجازت ہونی چاہیے، ٹرمپ

واشنگٹں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاناما کینال اور نہرسویزسےامریکی جہازوں کو مفت سفرکی اجازت ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاناما کینال اور نہرسویزسےامریکی جہازوں کومفت سفرکی اجازت ہونی…

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی

روم: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی تدفین ویٹی کن کے سینٹ میری میجر بیسلیکا میں کی گئی۔ پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈ…

ایران کے شہر بندرعباس کی پورٹ پر زوردار دھماکا،14 افراد جاں بحق، 750 سے زائد زخمی

ایران کے شہر بندر عباس میں پورٹ پر ہونے والے دھماکے میں 14 افراد جاں بحق اور 750 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا بندر عباس کی شاہد راجئی پورٹ پر واقع ایک انتظامی عمارت میں ہوا جس کی آواز دور تک سنی گئی۔ ایرانی…

پہلگام واقعہ کی تحقیقات کیلئے تیار، پانی روکا تو پوری قوت سے جواب دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن سٹیٹ ہے، بھارت نے پہلگام واقعہ کے بعد بے بنیاد اور بلا ثبوت الزامات لگائے تاہم پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے غیر جانبدارانہ عالمی تحقیقات کے لیے تیار ہے۔ پاکستان…

ہم اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں: آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے کہا ہے کہ ہم اپنے وطن کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ پی ایم اے کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا روایتی پروپیگنڈے سے تاریخ مسخ نہیں…

بھارتی شرانگیزی کے بعد چینی سفیر کی ہنگامی مشاورت کیلئے دفتر خارجہ آمد

پہلگام واقعہ کے بعد اسلام آباد میں دفتر خارجہ ایک بار پھر بین الاقوامی سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا۔ بھارتی شرانگیزی کے بعد چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ ہنگامی مشاورت کے لیے دفتر خارجہ پہنچے، چینی سفیر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

9 مئی مقدمات کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ، فرد جرم کی تاریخ مقرر

9 مئی سے متعلق مقدمات کا اڈیالہ جیل ٹرائل پھر منسوخ ہوگیا جب کہ عدالت نے فرد جرم کی تاریخ مقرر کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شیخ رشید، سرکاری…

پنجاب میں کسانوں کیلئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے کھل رہے ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں کسانوں کیلئے ترقی اور خوشحالی کے نئے راستے کھل رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے رکن صوبائی اسمبلی ملک نوشیر خان انجم لنگڑیال نے ملاقات کی، ملاقات میں رکن صوبائی اسمبلی نے وزیر…